پاکستان میں انعامی سکیموں اور سرکاری ترغیبات کے باوجود اس سال کسان گندم کی فصل کاشت کرنے سے گریزاں ہیں۔ اب تک موصولہ فیلڈ اطلاعات کے مطابق حکومت گندم کی بوائی کا سال رواں کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ پچھلے سال گندم کی سرکاری خریداری نہ ہونے کی وجہ سے کسانوں کو […]
دنیا
پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 82 افراد کی ہلاکت کے بعد, سات روزہ فائر بندی پر اتفاق
ضلع کرم میں کئی دنوں کی شدید فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد سات روزہ فائر بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان جھڑپوں میں کم از کم 82 افراد ہلاک اور 156 زخمی ہوئے۔ فریقین نے قیدیوں اور لاشوں کے تبادلے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع […]
بنگلہ دیش : شدت پسندوں کی دھمکیوں کے بعد ‘رواداری’ میلہ منسوخ, لالن شاہ کون تھے؟
شدت پسندوں کی دھمکیوں کے بعد ‘رواداری’ موسیقی میلے کو منسوخ کردیا گیا۔ اس میلے کا اہتمام ہندو مت اور تصوف کے امتزاج کو فروغ دینے والے سترہویں صدی کے بنگالی سماجی مصلح لالن شاہ کے عقیدت مندوں نے کیا تھا۔ مذہبی رواداری کو فروغ دینے والے بنگلہ دیشی صوفیانہ فرقے نے اسلامی شدت پسندوں […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف کم از کم تین مزید مقدمات درج کیے گئے
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق مبینہ تنقیدی بیان کے بعد ان کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور اشتعال انگیزی جیسے الزامات کے تحت کم از کم تین مزید مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پاکستانی صوبہ پنجاب میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی […]
افغانستان می خواتین کاروباریوں کی تعداد میں اضافہ, چند سالوں میں خواتین کے ذریعہ چلائے جانے والے کاروبار کی تعداد 600 سے بڑھ کر 10,000 ہو گئی
افغانستان میں گزشتہ چند سالوں میں خواتین کے ذریعہ چلائے جانے والے کاروبار کی تعداد 600 سے بڑھ کر 10,000 ہو گئی ہے۔ دراصل خواتین کی ملازمتوں میں 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے۔ جب زینب فیروزی نے طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغان خواتین کو […]
#PakistanUnderFascism : امرن خان کے ٹائیگر پورے پاکستان سے سڑکوں پر نکل اے، پاک فوج خان کو رہا کریگی؟
عینی شاہدین کے مطابق رکاوٹوں، آنسو گیس کی شیلنگ اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنان اسلام آباد کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس مرتبہ عمران خان کو رہا کرا کر ہی دم لیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کا کے پی سے آنے والا […]
شمالی افغانستان میں مسلح حملہ آور کی ایک مزار پر فائرنگ سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ایک مسلح حملہ آور کی شمالی صوبے بغلان میں فائرنگ سے دس افراد مارے گئے۔ اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی فرد یا گروہ نے قبول نہیں کی۔ شمالی افغانستان میں مسلح حملہ آور کی ایک مزار پر فائرنگ سے کم از کم 10 افراد […]
WAR CRIMINAL NETANYAHU : اسرائیل اور حماس کے درمیان کوئی موازنہ نہیں — ہرگز نہیں۔‘‘
امریکی صدر جو بائیڈن نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری کو ‘ناقابل قبول‘ قرار دیا۔ جب کہ ترکی سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں نے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نتن یاہو اور سابق وزیر […]
چین کے صدر شی جن پنگ اپنے دورے پر مراکش پہنچے, مراکش کے ولی عہد شہزادہ مولائے الحسن نے شی کا استقبال کیا
حالیہ برسوں کے دوران مراکش کے بنیادی ڈھانچے اور محکمہ ریلوے میں چین کی سرمایہ کاری میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ جی 20 سربراہی اجلاس کے اختتام کے بعد چینی صدر شی جن پنگ رباط پہنچے۔ مراکش کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جمعرات کے روز اپنے “مختصر دورے” پر […]
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر کی گئی فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 43 ہو گئی ہے, خیبرپختونخوا بارکونسل کا ہڑتال کا اعلان
سانحہ کرم کےخلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ، خیبر پختونخواہ بار کونسل نے بطور احتجاج عدالتی کاروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ نے اعلیٰ سطحی وفد کو علاقے کا دورہ کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ صوبہ خیبر پختونخوا (کے پی) کے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر جمعرات کو […]