ہو سکتا ہے کہ آپ کو اس بات پر یقین نہ آئے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان میں وفات پا جانے والے 70 لاکھ سے زائد شہری ایسے بھی ہیں، جو پاکستان کی قومی ڈیٹا بیس و رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی ریکارڈ میں زندہ ہیں۔ پاکستان کی حکومت نے اب ماضی میں […]
دنیا
ایران جوہری مذاکرات شروع کرے یا سخت پابندیوں کے لیے تیار ہو جائے….
امریکہ نے اس ماہ کے اوائل میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ارسال کردہ ایک خط میں کہا تھا کہ ایران جوہری مذاکرات شروع کرے یا سخت پابندیوں کے لیے تیار ہو جائے۔ ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بات چیت کے لیے ضروری ہے کہ امریکہ […]
غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی
حماس کے طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ادھر مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کے ذمہ دار حماس کے جنگجو ہیں۔ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے طبی […]
یمن کے حوثی باغیوں کی تازہ کارروائیاں اور حملے
یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں کے حملوں اور ان کے خلاف امریکی و اسرائیلی کارروائیوں نے مشرق وسطیٰ میں ایک نئی کشیدگی کو جنم دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حوثیوں کو ’مکمل تباہی‘ کی دھمکی دی ہے۔ دبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب امریکہ کے فضائی […]
یورپی یونین یوکرین کو گولہ بارود کے لیے پانچ بلین ڈالر فراہم کرے، کایا کالاس
امریکہ کی طرف سے یوکرین امن معاہدے کے لیے روس اور یوکرین کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت کے پس منظر میں یورپی یونین کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس برسلز میں ہو رہا ہے۔ امریکہ کی طرف سے یوکرین امن معاہدے کے لیےروس اور یوکرین کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت اور […]
غزہ میں ‘نہ ختم ہونے والے‘ مصائب
غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق جمعرات 20 مارچ کو غزہ میں نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 85 فلسطینی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غزہ کے طبی حکام کے مطابق اسرائیل کی طرف سے غزہ پٹی میں اپنا ملٹری آپریشن دوبارہ شروع کرنے بعد آج جمعرات 20 مارچ کو اسرائیلی بمباری […]
غزہ : اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں فلسطینی علاقے میں ہلاکتوں کی تعداد اب 413 ہو گئی
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق جنوری کے بعد سے اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی شدید ترین فضائی بمباری کے نتیجے میں اس فلسطینی علاقے میں ہلاکتوں کی تعداد اب 413 ہو گئی ہے۔ حماس کے زیر انتظام غزہ پٹی کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا […]
شیخ حسینہ کے دور حکومت میں جبری طور پر لاپتہ 330 افراد اب زندہ نہیں ہی, غم کا کوئی مداوا نہیں
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق شیخ حسینہ کے پندرہ سالہ دور حکومت میں سینکڑوں مخالفین کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ اب ان گمشدگیوں کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن حقائق کی تلاش میں ہے۔ بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں کے معاملے کی تحقیقات کے لیے قائم کیے گئے کمیشن نے حال […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی سمیت مختلف علاقوں میں خودکش حملے اور بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی
بلوچستان کے ضلع نوشکی سمیت مختلف علاقوں میں خودکش حملے اور بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ حملوں کی دوران فورسز کی جوابی کارروائی میں چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا بھی بتایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستانکے ضلع نوشکی میں […]
بلوچستان میں مسافر ٹرین پر ہونے والے حملے کے حوالے سے : افغانستان وزارت خارجہ
S.Haidar Hashmi @HaidarHashmi0 افغانستان وزارت خارجہ: ہم بلوچستان میں مسافر ٹرین پر ہونے والے حملے کے حوالے سے پاکستانی فوج کے ترجمان کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، جو اس واقعے کو افغانستان سے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم پاکستانی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں […]