اردو خبر دنیا

سعودی عرب : بڑے کاروباروں کی محفوظ پناہ گاہ, بین الاقوامی کمپنیاں اپنا سیٹ اپ نئے سرے سے اب مشرق وسطیٰ میں شروع کر سکتی ہیں؟

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات امریکی حکومت کی طرف سے عائد کردہ محصولات سے بچے رہے ہیں۔ کیا بین الاقوامی کمپنیاں اپنا سیٹ اپ نئے سرے سے اب مشرق وسطیٰ میں شروع کر سکتی ہیں؟ کچھ لوگوں کے لیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کم امریکی محصولات کی وجہ سے بین الاقوامی کمپنیوں […]

اردو خبر دنیا

ملک سے فرار ہونے والے تمام افغان باشندے وطن واپسی کے لیے آزاد ہیں : طالبان

طالبان کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ سابق مغربی حمایت یافتہ حکومت کے خاتمے کے بعد ملک سے فرار ہونے والے تمام افغان باشندے وطن واپسی کے لیے آزاد ہیں۔ افغان طالبان کے وزیر اعظم محمد حسن اخوند نے عید الاضحٰی کے موقع پر اپنے پیغام میں افغانستان چھوڑ جانے […]

اردو خبر دنیا

عمران خان نے کہا – وہ جیل سے ملک گیر احتجاجی تحریک کی سربراہی کریں گے

ایکس پر جاری کردہ ایک تفصیلی بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ جیل میں بیٹھ کر اس احتجاجی تحریک کی قیادت کریں گے اور اس تحریک میں شرکت کے جی ڈے اے اور ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دی جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان […]

اردو خبر دنیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے 14 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ۔ فوج

پاکستانی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے ٹی ٹی پی کے شدت پسند مبینہ طور پر بھارتی ایجنڈے پر کام کر رہے تھے۔ دوسری جانب نئی دہلی کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے ایک ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے 14 […]

اردو خبر دنیا

انڈونیشیا گزشتہ ایک برس سے چین کے ساتھ جے ٹین طیاروں کی خریداری کے لیے بات چیت کر رہا ہے : رپورٹ

  انڈونیشیا کے مطابق وہ گزشتہ ایک برس سے چین کے ساتھ جے ٹین طیاروں کی خریداری کے لیے بات چیت کر رہا ہے، تاہم اب پاکستانی جے ٹین طیاروں کے ہاتھوں بھارتی طیارے مار گرائے جانے کی رپورٹس بھی مدنظر رکھے گا۔ انڈونیشیا کے مطابق ملکی افواج کو جدید بنانے کے سلسلے میں کاوشیں […]

اردو خبر دنیا

حماس نے اپنی قید میں موجود آخری زندہ امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا

  فلسطینی  تنظیم حماس نے اپنی قید میں موجود آخری زندہ امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت جنگ بندی کے لیے دوحہ میں امریکی حکام اور حماس کے مابین غیر معمولی براہ راست بات چیت کا نتیجہ ہے۔ اسرائیلی فوج نے پیر کے روز بتایا کہ گزشتہ 19 ماہ سے […]

اردو خبر دنیا

یوکرین پہلے جنگ بندی چاہتا ہے اور پھر مذاکرات، جبکہ روس پہلے مذاکرات چاہتا ہے اور پھر جنگ بندی

ترکی کی وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے روس اور یوکرین پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ بندی معاہدے کے لیے جلد از جلد اقدامات کریں۔ انہوں نے یہ بات رواں ہفتہ استنبول میں ہونے والی بات چیت سے قبل کہی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے انقرہ میں شام اور اردن کے […]

اردو خبر دنیا

پاک بھارت جنگ : نواز شریف خاموش کیوں؟ پاکستان کی آئندہ حکمت عملی کیا ہو گی؟

پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں پچیس بھارتی ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔ ادھر ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ اب ناگزیر ہو چکا ہے۔ پاکستانی فوج کے ترجمان احمد شریف چوہدری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے […]

اردو خبر دنیا

”یہ حوثی ایک حملے کی ہدایات کے لیے جمع ہوئے تھے۔‘‘ ویڈیو میں دکھایا کیا گیا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں درجنوں حوثی جنگجوؤں کو امریکی حملے میں مرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی جانے والی اس ویڈیو کے ساتھ ٹرمپ نے لکھا ’اوپس‘۔ امریکی فورسز نے حالیہ ہفتوں کے دوران یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑے […]

اردو خبر دنیا

وہ اپنے بچوں کے لیے روٹی تلاش میں در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں

    ڈبلیو ایف پی کے مطابق غزہ پٹی میں اس کے زیر انتظام چلنے والی تمام پچیس بیکریاں سامان کی قلت کی وجہ سے بندی ہو گئی ہیں۔ مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کے لیے روٹی تلاش میں در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ […]