اردو خبر دنیا

غزہ کی جنگ کے معاملے میں اسرائیل کو مذاکرات کی میز پر واپس آنے پر مجبور کرے-قطر کے امیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا

قطر کے امیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ کے معاملے میں اسرائیل کو مذاکرات کی میز پر واپس آنے پر مجبور کرے۔ قطر کے امیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ کے معاملے میں اسرائیل کو […]

اردو خبر دنیا

یوکرین میں شدید موسم کی وجہ سے کم از کم دس افراد ہلک جبکہ دو درجن سے زائد زخمی

یوکرین میں شدید موسم کی وجہ سے کم از کم دس افراد ہلک جبکہ دو درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہری کین اور برفانی طوفان کی وجہ سے ملک بھر میں ہزاروں لوگ بجلی کی سپلائی سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔ روسی جارحیت سے تباہ حال ملک یوکرین میں ہری کین اور […]

اردو خبر دنیا

نیوزی لینڈ میں تمباکو نوشی پر اب مکمل پابندی نہیں لگ سکتی

نیوزی لینڈ میں تمباکو نوشی مخالف قوانین متعارف کرانے پر سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی دنیا بھر میں تعریف ہوئی تھی۔ماہرین نے نئی حکومت کی جانب سے ان قوانین کی منسوخی کو عوامی صحت کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ میں ڈاکٹروں نے نئی قدامت پسند حکومت کے انسداد تمباکو نوشی […]

اردو خبر دنیا

سات دن میں بلوچ طلبہ کو بازیاب کرائیں ورنہ وزیراعظم عدالت پیش ہوں-اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے حوالے سے ایک مقدمے کی سماعت کی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سات دن میں بلوچ طلبہ کو بازیاب کرائیں ورنہ وزیراعظم اگلی سماعت عدالت پیش ہوں۔ سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی کا مزید کہنا تھا […]

اردو خبر دنیا

غزہ میں عارضی فائربندی پر عمل درآمد شروع, اسرائیل اور حماس کی موجودہ جنگ: کب کیا ہوا؟

فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے، تاہم اسرائیلی فوج کے مطابق اس معاہدے کی مدت کے خاتمے پر فوجی آپریشن دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔ اسرائیل اور فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے درمیان طے پانے والے اس معاہدے کے تحت […]

اردو خبر دنیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو 20 دن کے اندر پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دیا پاکستان تحریک انصاف نے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو 20 دن کے اندر پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے جس پر کئی حلقوں کی طرف سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے فیصلہ پی ٹی […]

اردو خبر دنیا

آئرلینڈ : ڈبلن میں فسادات

ڈبلن کی پارنیل اسکوائر پر چاقو کے حملے سے متاثرین میں تین بچے بھی شامل ہیں، جسے پولیس نے ’’ایک سنگین واقعہ‘‘ قرار دیا۔ تاہم ’غلط معلومات‘ پھیلنے کے بعد انتہائی دائیں بازو کے مظاہرین نے فسادات برپا کیے۔ جمعرات کی شام کو آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں دن کے اوائل میں ایک اسکول کے […]

اردو خبر دنیا

نئی دہلی میں افغان سفارتخانہ بند

نئی دہلی میں افغان سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ان کا یہ فیصلہ پالیسی اور مفادات میں وسیع تر تبدیلیوں کا نتیجہ ہے۔ اس بیان میں طالبان اور بھارتی حکومت کی طرف سے ‘کنٹرول چھوڑنے’ کے لیے ‘مسلسل دباؤ’ کا بھی حوالہ دیا گیا۔ بھارتی دارالحکومت دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے نے جمعے کے […]

اردو خبر دنیا

پاکستان : وفاق کے زیر انتظام ہسپتالوں کو گیارہ ارب روپے کا اضافی بجٹ درکار ہے

وفاق کے زیر انتظام ہسپتالوں کو اپنی خدمات جاری رکھنے کے لیے گیارہ ارب روپے کا اضافی بجٹ درکار ہے۔ میڈیکل کمیونٹی کا کہنا ہے کہ اگر اضافی بجٹ مہیا نہ کیا گیا تو یہ سرکاری ہسپتال بند بھی ہو سکتے ہیں۔ وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے اسپتالوں کو شدید مالی بحران کا […]

اردو خبر دنیا

اسرائیلی فوجیوں نے الشفا ہسپتال کو ’اگلے ایک گھنٹے‘ میں خالی کرنے کا حکم ديا

اسرائیلی فوجیوں نے ہفتے کے روز لاؤڈ اسپیکرز پر الشفا ہسپتال کو ’اگلے ایک گھنٹے‘ میں خالی کرنے کا حکم ديا۔ اے ایف پی کے ایک صحافی نے یہ اطلاع دی ہے۔ ساتھ ہی اسرائیلی فوجی حماس کے خفیہ ٹھکانوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ الشفاء ہسپتال، جو غزہ کا سب سے بڑا اور […]