اردو خبر دنیا

اسرائیل نے فلسطینی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی کو نشانہ بنانے کے لیے مسجد پر فضائی حملہ کیا

اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے کے شہر جنین میں فلسطینی  تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی  کو نشانہ بنانے کے لیے ایک مسجد پر فضائی حملہ کیا ہے۔ یروشلم سے اتوار بائیس اکتوبر کو ملنے والی رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ جس مسجد کو نشانہ بنایا […]

اردو خبر دنیا

معدنیات سے مالا مال ملک افغانستان چین کو بہت کچھ پیش کر سکتا ہے : خاص رپورٹ

طالبان انتظامیہ نے چینی صدر شی جن پنگ کے ’بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو‘ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اس امر کا اعلان افغانستان کے قائم مقام وزیر تجارت نے جمعرات کو کیا۔ افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے باضابطہ طور پر چینی صدر شی جن پنگ کے ‘بیلٹ اینڈ روڈ انفرا […]

اردو خبر دنیا

گورنر جنرل غلام محمد کی قبر میں سانپ ،پاکستان سے #ثنااللہ_خان_احسن کی رپورٹ

Sanaullah Khan Ahsan karachi, pakistan ============= · ‎گورنر جنرل غلام محمد کی قبر میں سانپ جناح کی وفات کے بعد دس سال تک پاکستان میں سازشوں اور اقرباپروری کا جو بھیانک اور گندا کھیل کھیلا گیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ ‎یعنی اندازہ کیجئے کہ ان دس سال میں سات وزیر اعظم آئے […]

اردو خبر دنیا

ڈبل شاہ ۔ عبرتناک اور افسوس ناک کہانی ،کراچی پاکستان سے

Sanaullah Khan Ahsan karachi, pakistan ====== · ڈبل شاہ ۔ عبرتناک اور افسوس ناک کہانی فاعتبروا یا اولی الابصار * وہ غریب گھرانے میں پیدا ہوا.ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا، اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا۔ غربت […]

اردو خبر دنیا

سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد کا مطالبہ، اسرائیل سے غیر ملکیوں کا انخلا

روس نے اقوام متحدہ کی پندرہ رکنی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ پیر کے روز ایک اس قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ کرائی جائے، جس میں اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازعے میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس قرارداد کے مسودے میں شہریوں کے خلاف دہشت گردی […]

اردو خبر دنیا

چین کی جنگ بندی کے لیے کوششیں

مشرق وسطیٰ کے لیے چین کے خصوصی ایلچی ژائی جون حماس اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے آئندہ ہفتے اس خطے کا دورہ کریں گے۔ اتوار کو سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ تنازعہ مزید گہرا ہونے کے ساتھ […]

اردو خبر دنیا

علمی دہشتگرد اسرائیل غزہ پر زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے, فلسطینیوں کا انخلا جاری

اسرائیلی فورسز غزہ میں حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف بیک وقت زمینی، فضائی اور بحری حملوں کی تیاری کر رہی ہیں۔ دوسری جانب خطے میں امریکی جنگی جہازوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسرائیل کے مطابق یہ امریکی جنگی جہاز حماس کے عسکریت پسندوں کو ختم کرنے کے لیے اُسے […]

ENGLISH NEWS International اردو خبر دنیا

اسرائیل حماس لڑائی : امریکی ٹی وی کے مسلمان اینکرز ‘معطل’

محصور غزہ پٹی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان امریکی ٹی وی نیٹ ورک ایم ایس این بی سی کے اپنے تین معروف مسلمان اینکرز کی ‘معطلی’ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حماس کے عسکریت پسندوں کی جانب سے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر اچانک حملہ کرنے کے بعد این بی سی کی […]

دنیا

‘امریکہ میں کسی کے خلاف نفرت کی کوئی گنجائش نہیں’، صدر جو بائیڈن نے الینوائے کے 6 سالہ بچے کے قتل کی مذمت کی

صدر جو بائیڈن نے الینوائے میں اپنے گھر میں بچے کے قتل اور اس کی والدہ کے قتل کی کوشش پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ پولیس کے مطابق، ایک 71 سالہ شخص نے ہفتے کے روز ایک 6 سالہ لڑکے کو چاقو کے وار کر کے ہلاک اور اس کی ماں کو زخمی […]