اردو خبر دنیا

سعودی عرب اور فرانس اسرائیلی فلسطینی تنازعے کے دو ریاستی حل کے لیے سنجیدہ کوششیں کریں گے

سعودی عرب اور فرانس جون میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ایک ایسے سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے، جس سے عالمی ادارے کو توقع ہے کہ اس میں شریک ممالک اسرائیلی فلسطینی تنازعے کے دو ریاستی حل کے لیے سنجیدہ کوششیں کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منگل کو اسرائیل سے مشرق […]

اردو خبر دنیا

پاکستان کی قومی ایئرلائن کی یورپ میں پروازوں پر پابندی اٹھا لی ہے

پاکستان کی قومی ایئرلائن کی طرف سے کہا گیا ہے یورپی یونین کے ایوی ایشن ریگولیٹر نے یورپ میں اس کی پروازوں پر پابندی اٹھا لی ہے۔ پی آئی اے جلد ہی کئی ایک یورپی شہروں منزلوں تک اپنی پروازیں شروع کر دے گی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی طرف سے آج اتوار یکم دسمبر کو […]

اردو خبر دنیا

غزہ کی جنگ کی تباہ کاریاں, کیمپ نصیرات میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک

غزہ کے طبی حکام کے مطابق غزہ شہر کے کیمپ نصیرات میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک اور حملے میں مزید تین افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ غزہ پٹی کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں ایک خیمے پرایک میزائل گرنے کے نتیجے میں […]

اردو خبر دنیا

میزائل کی رینج اور طاقت, روس کا یہ نیا ہتھیار کیسا ہے؟

روس نے دھمکی دی ہے کہ وہ یوکرینی دارالحکومت میں سرکاری عمارتوں پر بھی نئے میزائل اوریشنک سے حملہ کر سکتا ہے۔ یہ نیا ہائپرسونک میزائل کیسا ہے؟ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے ‘فیصلہ کن مراکز‘ پر ممکنہ میزائل حملوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔ جمعرات کو آستانہ میں ہونے والی ایک میٹنگ […]

اردو خبر دنیا

شام میں سرکاری فورسز اور حکومت مخالف باغیوں کے مابین لڑائی میں 240 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 14 ہزار سے زئد بے گھر ہو چکے ہیں

اقوام متحدہ کے رابطہ کار کے مطابق گزشتہ تین دنوں سے جاری لڑائی کے نتیجے میں 14 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مارے جانے والوں میں اکثریت حکومت مخالف باغیوں کی ہے۔ شام میں سرکاری فورسز اور حکومت مخالف باغیوں کے مابین گزشتہ تین روز سے جاری […]

اردو خبر دنیا

…بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان سے متعلق بھارت کی خارجہ پالیسی کی وضاحت کے لیے کرکٹ کی اصطلاح استعمال کرتے ہوئے کہا کہ

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان سے متعلق بھارت کی خارجہ پالیسی کی وضاحت کے لیے کرکٹ کی اصطلاح استعمال کرتے ہوئے کہا کہ وہ ”روایتی سائیڈ آن‘‘ سے ’’اوپن چیسٹڈ پوزیشن‘‘ کی طرف بڑھ گیا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ان خیالات کا اظہار بھارت کے سابق کرکٹر موہندر امرناتھ […]

اردو خبر دنیا

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت غزہ پٹی میں بھی جنگ بندی کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے

اسرائیلی فوج کے غزہ کے ایک اسکول میں قائم ایک پناہ گاہ اور ایک گھر پر حملوں میں 17 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت غزہ پٹی میں بھی جنگ بندی کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ غزہ پٹی میں حماس کے زیر انتظام […]

اردو خبر دنیا

غزہ میں ایندھن کی شدید قلت ہے اور بارہا بے گھر ہونے والوں خاندانوں کے لیے گدھے ’لائف لائن‘ ثابت ہو رہے ہیں

غزہ میں ایندھن کی شدید قلت ہے اور بارہا بے گھر ہونے والوں خاندانوں کے لیے گدھے ’لائف لائن‘ ثابت ہو رہے ہیں۔ غزہ میں 43 فیصد مال بردار جانور (گدھے، گھوڑے، خچر) مارے جا چکے ہیں اور صرف 2,627 ایسے جانور زندہ بچے ہیں۔ آمنہ ابو مغصيب کی روزی کا انحصار صرف ایک جانور […]

اردو خبر دنیا

گزشتہ رات روس نے یوکرین پر حملوں کے لیے جو 188 ڈرون بھیجے, ڈرون ایران کے ڈیزائن اور تیار کردہ تھے

کییف حکومت کے مطابق روس نے یوکرین پر پیر اور منگل کی درمیانی رات ڈرونز کی نئی ریکارڈ تعداد کے ساتھ فضائی حملے کیے۔ کییف کا کہنا ہے کہ ماسکو کی مسلح افواج نے یوکرین کے مختلف حصوں پر حملوں کے لیے 188 مسلح ڈرونز لانچ کیے۔ روسی یوکرینی جنگ میں گزشتہ کئی دنوں سے […]

اردو خبر دنیا

پریس ریلیز – پاکستان تحریک انصاف : پاکستان تحریک انصاف کی نہتّے، پرامن اور محبّ وطن شہریوں کے سفّاکانہ قتل اور آپریشن کے نام پر اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے شرکاء کے خلاف وحشت و بربریت کے ننگے مظاہرے کی شدید الفاظ میں مذمت

PTI @PTIofficial پریس ریلیز – پاکستان تحریک انصاف: پاکستان تحریک انصاف کی نہتّے، پرامن اور محبّ وطن شہریوں کے سفّاکانہ قتل اور آپریشن کے نام پر اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے شرکاء کے خلاف وحشت و بربریت کے ننگے مظاہرے کی شدید الفاظ میں مذمت چیف جسٹس آف پاکستان سے شہید کارکنان کے بہیمانہ […]