غزہ کی جنگ کے سو دن جہاں ایک طرف حماس کی قید میں موجود یرغمالیوں کے اہل خانہ ان کی واپسی کی آس لگائے بیٹھے ہیں، وہیں غزہ پٹی کے رہائشی لاکھوں فلسطینیوں کو بدترین حالات کا سامنا ہے۔ سو روز ہونے کو آئے ہیں اور غزہ کی جنگ اب تک جاری ہے۔ فی الحال […]
دنیا
BREAKING : اسرائیلی فوج کے مطابق حزب اللہ کے ساتھ تازہ خونریز جھڑپیں ہوئیں
اسرائیلی فوج کے مطابق اس کے دستوں کی لبنان کے ساتھ سرحد پر گزشتہ رات ایران نواز حزب اللہ کے عسکریت پسندوں کے ساتھ تازہ خونریز جھڑپیں ہوئیں، جن میں حزب اللہ کے متعدد جنگجو مارے گئے۔ تل ابیب سے اتوار چودہ جنوری کی صبح موصولہ رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے کہا […]
”اے آئی کے عروج سے بہت سے خطرات, ”یہ ٹیکنالوجی بد نیت کرداروں کو بااختیار بنا سکتی ہے
ورلڈ اکنامک فورم نے عالمی خطرات سے متعلق اپنی تازہ ترین رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ غلط اور گمراہ کن معلومات کے ساتھ جدید ترین مصنوعی ذہانت جمہوریت کی تباہی اور معاشرے کی تقسیم کے خطرات پیدا کر رہی ہے۔ بُدھ کو شائع ہونے والی اس رپورٹ میں ورلڈ اکنامک فورم جدید ترین مصنوعی […]
بنگلہ دیش میں ‘جمہوریت کی پسپائی’, بھارت اور بنگلہ دیش کے باہمی مفادات
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں ‘جمہوریت کی پسپائی’ پر تنقید کے باوجود وزیر اعظم شیخ حسینہ کا مسلسل چوتھی مرتبہ اقتدار میں آنا بھارت کو علاقائی سلامتی کے لیے تسلسل اور استحکام کا احساس فراہم کرے گا۔ اپوزیشن بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور اس کے اتحادیوں کی جانب […]
پاکستان میں تقریبا 98 لاکھ افراد تھیلیسمیا کا شکار ہیں, تھیلیسمیا کیا ہے؟
صادقہ خان ======= پاکستان میں تقریبا 98 لاکھ افراد تھیلیسمیا کا شکار ہیں جبکہ ہر برس نو ہزار بچے اس بیماری کے ساتھ پیدا ہو رہے ہیں۔ یہ صورتحال بلوچ اور پختون اکثریتی علاقوں میں زیادہ سنگین ہے، جہاں خاندان سے باہر شادیاں نہیں کی جاتیں۔ دنیا بھر میں تقریبا 300 ملین افراد تھیلیسیمیا کا […]
غزہ کے فلسطینیوں کی صورت حال : امریکی محکمہ خارجہ نے کہا، ”غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور فلسطینی سرزمین ہی رہے گی
اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر نے غزہ کے باشندوں کی فلسطینی سرزمین سے منتقلی کے بارے میں دو اسرائیلی وزراء کے بیانات پر امریکہ کی کڑی تنقید کا سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وہی کریں گے، جو اسرائیل کی بہتری میں ہے۔ اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اور انتہائی دائیں […]
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کر رہے34 افراد حراست میں, گرفتاریوں کی تفصیلات : ترک وزیر داخلہ
ان مشتبہ افراد کو غیرملکی شہریوں کا پیچھا کرنے، ان پر حملہ اور اغوا کرنے کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ترک حکام کے مطابق اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہے میں 34 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انادولو خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ ترک حکام […]
بولیویا-لیتھیم کے بڑے ذخائر کی دریافت
اس لاطینی امریکی ملک میں برسوں کی سیاسی محاذ آرائی کے بعد لیتھیم کے بڑے ذخائر کی دریافت ایک اچھے مسقبل کی امید ہے۔ صدر لوئس آرس کی حکومت لیتھیم کی کے معاہدوں کے لیے روس اور چین کو ترجیح دے رہی ہے۔ بولیویا کے صدر لوئس آرس کے لیے ملک میں خام مال کے […]
سن 2023 میں دنیا کی آبادی میں 75 ملین افراد کا اضافہ ہوا
امریکہ کے مردم شماری بیورو کا کہنا کہ سن 2023 میں دنیا کی آبادی میں 75 ملین افراد کا اضافہ ہوا اور شرح نمو 0.95 فیصد رہی۔ سال نو کے روز دنیا کی مجموعی آبادی آٹھ ارب سے بھی زیادہ ہو چکی ہو گی۔ امریکہ کے مردم شماری بیورو نے جمعرات کے روز جو نئے […]
امریکی جنگی جہاز نے یمن کی جانب سے بحیرہ احمر میں فائر کیے گئے ایک ڈرون اور ایک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کو مار گرایا
بحیرہ احمر ان دنوں یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے مسلسل حملوں کی زد میں ہے، جس کی وجہ سے بڑے جہازرانی کے اس راستے میں جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکہ کو ایک نئی فورس بنانے کے غور کرنا پڑا ہے۔ امریکی فوج نے کہا کہ جمعرات کو ایک امریکی جنگی جہاز […]