غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وہاں کئی مقامات پر 70 سے زائد حملے کیے گئے۔ اسرائیلی انٹیلیجنس سربراہ بھی امن مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے پیرس میں جاری بات چیت میں شریک ہیں۔ غزہ میں قحط کا بڑھتا ہو اخطرہ اے ایف پی […]
دنیا
افغانستان کے لیے مختلف ملکوں کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس قطر میں جاری
افغانستان کے لیے مختلف ملکوں کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس قطر میں جاری ہے، جس میں افغانستان میں بین الاقوامی شمولیت بڑھانے کے طریقوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ برسراقتدار طالبان نے اس اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کی صدارت میں افغانستان کے لیے مختلف […]
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کی امیدیں موہوم
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عالمی برادری کے ان مطالبات کو مسترد کر دیا ہے، جن میں اسرائیل سے کہا جا رہا ہےکہ وہ غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں عسکری کارروائی نہ کرے۔ اتوار کے روز امریکہ نے عندیہ دیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ روکنے سے […]
پاکستان سیاسی جماعتیں آپس کے اختلافات دور کرکے ایک اقلیتی مخلوط حکومت کی تشکیل کی راہ ہموار کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں
پاکستان کی دوبڑی سیاسی جماعتیں آپس کے اختلافات دور کرکے ایک اقلیتی مخلوط حکومت کی تشکیل کی راہ ہموار کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ اس سلسلے میں دو طرفہ مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستان میں 8 فروری کے غیر نتیجہ خیز عام انتخابات کے بعد سے ملک میں بدترین سیاسی انتشار پھیل چکا ہے۔ […]
پاکستان الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق آزاد امیدوار 101 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہیں
پاکستان الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کے تین روز بعد تک جاری ہونے والے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 101 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ پاکستان میں جمعرات آٹھ فروری کو ہونے والے صوبائی اور قومی اسمبلی کے لیے انتخابات کے نتائج میں تاخیر پر نہ صرف پاکستان […]
کیا انتخابی کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان رہائی پا سکیں گے؟
پاکستان میں بہت سے لوگ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا انتخابی کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان رہائی پا سکیں گے؟ ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور نومنتخب رکن قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ نے […]
پاکستان : انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے, گنتی کا عمل جاری
پاکستان میں آج آٹھ فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، نگران وزیر اعظم پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر عوام کا […]
پاکستان کے انتخابات میں مرکزی اپوزیشن تحریک انصاف پارٹی کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن
پاکستان کے آئندہ انتخابات میں مرکزی اپوزیشن پارٹی کے خلاف جہاں سخت ترین کریک ڈاؤن دیکھنے میں آرہا ہے وہاں کچھ امیدواروں کا کہنا ہے کہ حکام نے انہیں تضحیک آمیز انتخابی نشانات دے کر ان کی مہم کو ضرب لگانے کی کوشش کی ہے۔ 8 فروری کو پاکستان میں عام انتخاباتسے پہلے جہاں پاکستان […]
پاکستان : پی ٹی آئی کے درجنوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی جانب سے مسترد کر دیے گئے ہیں
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے حلقے اور آبائی شہر میانوالی میں بے حد مقبول ہیں۔ لیکن سڑکوں پر لگے سیاسی پوسٹرز پر ان کا چہرہ نظر نہیں آتا اور نا ہی ان کی پارٹی کے جھنڈے کہیں بھی دِکھائی دیتے ہیں۔ ان کی پارٹی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باعث پی […]
جرمنی میں ٹرین ڈرائیوروں کی ملک بھر میں چھ روزہ ہڑتال کا اعلان کیا
جی ڈی ایل کے مطالبات میں تنخواہوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ورکروں کے کام کرنے کے اوقات کار میں کمی لانا شامل ہے۔ جرمن ریلوے کے محمکے کا کہنا ہے کہ یونین تنخواہوں میں اضافے کی ان کی پیشکش ٹھکرا چکی ہے۔ جرمنی میں ٹرین ڈرائیوروں کی اکثریت پر مشتمل جی ڈی ایل ٹریڈ […]