امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ ایران کے جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی حمایت نہیں کرتے۔ اسرائیل پر تقریباﹰ دو سو میزائل داغے جانے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران کو اس کا خمیازہ بھگتنے کی وارننگ دی تھی۔ ایران کی جانب سے اسرائیل پر منگل کے روز میزائل حملے کے […]
دنیا
پاکستان : بلوچستان میں مسلح افراد نے سات مزدوروں کو ہلاک کر دیا
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد نے سات مزدوروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ملتان سے تھا۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ مسلح افراد نے صوبہ پنجاب کے مشرقی حصے سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کی رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا […]
امریکی تاریخ میں گزشتہ سال خودکشیوں کی شرح سب سے زیادہ رہی
امریکہ کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق امریکی تاریخ میں گزشتہ سال خودکشیوں کی شرح سب سے زیادہ رہی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں 49,300 سے زیادہ لوگوں نے اپنی جانیں لی لیں۔ امریکہ کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ […]
پاکستان اور افغان سرحد کے قریب حریف گروپوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں کم از کم 10 مزید افراد ہلاک
ضلع کرم میں حریف گروپوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں کم از کم 10 مزید افراد ہلاک ہوئے اس طرح پانچ روز سے جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 30 ہو گئی، جبکہ 75 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پاکستان اور افغان سرحد کے قریب واقع ضلع کرم میں حریف گروپوں […]
سیز فائر کے عالمی مطالبات کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم نے فوج سے کہا – لبنان میں حزب اللہ کے خلاف بھرپور طاقت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں
سیز فائر کے عالمی مطالبات کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے فوج سے کہا ہے کہ وہ لبنان میں حزب اللہ کے جنگجوؤں کے خلاف بھرپور طاقت کے ساتھ عسکری کارروائیاں جاری رکھیں۔ امریکا، برطانیہ اور دیگر اتحادی ممالک نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ حزب اللہ کے ساتھ اکیس دنوں […]
لبنان : دھماکوں کے جعلی تصاویر، ویڈیوز اور دعوؤں نے آن لائن میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
لبنان میں واکی ٹاکیز اور پیجرز کے دھماکوں کے نتیجے میں درجنوں افراد کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بعد جعلی تصاویر اور دعوؤں کی ایک لہر نے آن لائن میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ لیکن حقیقت کیا ہے؟ ڈی ڈبلیو فیکٹ چیک: لبنان میں 17 اور 18 ستمبر کو ہونے والے […]
سینیگال کے ساحل سے تقریباً کم از کم 30 لاشیں برآمد
سینیگال کی بحریہ نے دارالحکومت ڈاکار کے ساحل سے تقریباً 70 کلومیٹر دور ایک کشتی سے کم از کم 30 لاشیں برآمد کی ہیں۔ اس علاقے سے مہاجرین اکثر کشتیوں کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سینیگال کی فوج نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ ان […]
”اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر کوئی پابندی نہیں ہے اور کوئی روک نہیں لگائی گئی ہے : جرمن وزارت اقتصادیات
خبر رساں ادارے روئٹرز نے جرمن وزارت اقتصادیات کے حوالے سے بتایا تھا کہ قانونی وجوہات کی بنا پر برلن نے اسرائیل کو جنگی ہتھیاروں کی برآمدات روک دی ہیں۔ تاہم جرمن حکومت نے اس خبر کی تردید کی ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق برلن حکومت نے ان میڈیا رپورٹوں […]
کولون شہر کے مرکز میں دھماکہ ,ایک ہفتے میں دوسرا دھماکہ
کولون شہر کے مرکز میں بدھ کے روز ہونے والا دھماکہ ایک ہفتے میں دوسرا دھماکہ تھا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق کم از کم ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔ مقامی نشریاتی ادارے ڈبلیو ڈی آر کے مطابق دھماکے میں کم از کم ایک راہگیر زخمی ہوا اور اس میں بھی اسی طرح کا مواد استعمال […]
میانمار کی فوجی حکومت نے مخالفین کو خاموش کرنے کے لیے قتل و غارت گری اور گرفتاریوں میں اضافہ کر دیا
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق فروری 2021 میں فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک 5,350 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ میانمار کی فوج شہریوں کے قتل اور تشدد میں تیزی لا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میانمار کی فوجی حکومت […]