دہلی ہائی کورٹ نے مصنف سلمان رشدی کی متنازعہ کتاب ‘دی سیٹینک ورسیز’ پر بھارت کی تین دہائیوں کی پابندی ایک قانونی سقم کی وجہ سے ختم کر دی۔ عدالت نے کہا کہ حکومت پابندی عائد کرنے والے اصل نوٹیفکیشن کو پیش کرنے سے قاصر ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے متنازعہ مصنف سلمان رشدی […]
قومی
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کینیڈا کی سرزمین پر سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے کی سازش میں ملوث تھے : کینیڈا
کینیڈا کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کینیڈا کی سرزمین پر سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے کی سازش میں ملوث تھے۔ بھارتی حکومت اس بات کی تردید کرتی ہے کہ وہ سکھ کارکن ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ہے۔ کینیڈا کی حکومت نے اب کھل کر یہ الزام لگایا […]
کیا بھارت شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کر دے گا؟
بنگلہ دیشی ٹربیونل نے سابقہ وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں اٹھارہ نومبر کو پیشی کے لیے طلب کر رکھا ہے۔ بھارت کے لیے اپنی سابقہ حلیف کو ڈھاکہ کے حوالے کرنا ایک بہت بڑا سیاسی اور سفارتی چیلنج ہو گا۔ بنگلہ دیش میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کو عہدہ چھوڑ کر […]
ایم کے اسٹالن نے لوگوں سے ’16 بچے’ پیدا کرنے کا مشورہ دے دیا
پہلے جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو اور اب تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے لوگوں سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس سے آبادی کے کنٹرول پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو کی تیلگو دیشم […]
بھارتی فوجی جنرل نے پاکستانی فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف کیا
جنوبی سوڈان میں تعینات ایک بھارتی فوجی جنرل نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو ایک خط لکھ کر پاکستان کے امن فوجیوں کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جمعرات کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق […]
روسی کے احتجاج کے باوجود بھارتی ہتھیار یوکرین میں : رپورٹ
بھارت روس کو دیرینہ اور قابل قدر شراکت دار قرار دیتا ہے۔ لیکن ماسکو کے احتجاج کے باوجود نئی دہلی نے بھارتی اسلحہ سازوں کی طرف سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی کوشش نہیں کی۔ گیارہ بھارتی اور یورپی حکومتی اور دفاعی صنعت کے حکام سے بات چیت کے ساتھ ساتھ دستیاب کسٹمز […]
منی پور میں امن دور دور تک نظر نہیں آ رہا, نسلی کشیدگی کی وجہ کیا ہے؟
بھارت میں منی پور گزشتہ ایک سال سے نسلی فسادات کا شکار ہے۔ امن اب بھی دور دور تک نظر نہیں آ رہا اور انسانی حقوق کے گروپ متحارب برادریوں کو اکٹھا نہیں کر پانے کے لیے حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں اکثریتی ‘میئتی’ برادری اور […]
منی پور میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ, انٹرنیٹ بند, حکومت ریاست میں نسلی تشدد پر قابو پانے میں ناکام
شمال مشرقی ریاست منی پور میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کرنے کے ساتھ ہی انٹرنیٹ تک رسائی بند کر دی گئی ہے۔ مظاہرہ کرنے والے طلبہ کا الزام ہے کہ حکام ریاست میں نسلی تشدد پر قابو پانے میں ناکام رہے ہیں۔ بھارتی حکام نے منگل کے روز شمال مشرقی ریاست منی […]
…بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں تلخی, تازہ ترین تنازع اس وقت پیدا ہوا، جب
پانچ اگست کو بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد سے بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں تلخی پیدا ہوئی ہے۔ اب سرحد پر ان دونوں ملکوں کے مابین سرحدی کشیدگی کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں؟ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت شیخ […]
گجرات ڈائمنڈ ورکرز یونین نے کی مودی حکومت سے اپیل
بھارت کے “ڈائمنڈ سٹی” سورت میں مزدور ایک غیرمتوقع اور بظاہر کبھی نہ ختم ہونے والے مالی بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس کا آغاز یوکرین پر روس کے حملے سے ہوا تھا۔ جب روس نے فروری 2022 میں یوکرین پر حملہ کیا تو بھارتی شہرسورت کے رہنے والے، سوچ بھی نہیں سکتے تھے […]