امریکی سیاح کو شمالی سینٹینیل جزیرے میں داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا، جہاں کے باشندے بیرونی دنیا سے ہر طرح کا رابطہ ختم کر چکے ہیں۔ یہ سیاح سینٹینی باشندوں کے لیے “تحفے” کے طور پر ایک ناریل اور ڈائٹ کوک ساتھ لے گیا تھا۔ ایک امریکی سیاح کو شمالی سینٹینیل جزیرے میں […]
قومی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل پولیس کا کہنا ہے کہ جو مسلمان رنگوں سے پریشانی محسوس کرتے ہیں ان کو ہولی کے دن گھر سے نہیں نکلنا چاہیے
پولیس کا کہنا ہے کہ جو مسلمان رنگوں سے پریشانی محسوس کرتے ہیں ان کو ہولی کے دن گھر سے نہیں نکلنا چاہیے۔ حزب اختلاف نے پولیس کے اس بیان کو متعصبانہ قرار دیا اور اس کی مذمت کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے ایک پولیس […]
متعدد بھارتی شہریوں کو یوکرین میں جاری جنگی کارروائیوں میں شرکت کرنے پر مجبور کیا گیا
متعدد بھارتی شہریوں کا دعویٰ ہے کہ ان سے جھوٹے وعدے کرکے روس لے جایا گیا اور یوکرین میں جاری جنگی کارروائیوں میں شرکت کرنے پر مجبور کیا گیا۔ ڈی ڈبلیو نے واپس آنے والے کچھ افراد سے بات کی، جنہوں نے اپنے تجربات بیان کیے۔ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے رہائشی 32 سالہ آزاد […]
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون پر بھارت نے کہا ضرورت پڑنے پر ’مناسب کارروائی‘ کی جائے گی
بھارت کا کہنا ہے کہ پڑوس میں ہونے والی پیش رفت پر اس کی گہری نظر ہے اور ضرورت پڑنے پر کارروائی بھی کی جائے گی۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ ’کارروائی کرنے‘ سے کیا مراد ہے۔ بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]
….مختار تلہری حقیقت پسند شاعر, وہ شعر یوں ہے ۔ لب کھولے جب اس نے رئیس ظاہر کی
Mukhtar Tilhari Saqlaini Bareilly ================= · مختار تلہری حقیقت پسند شاعر دہلی کی تباہی کے بعد وہاں کی شعری بساط لکھنؤ۔ منتقل ہوگئی۔کچھ عرصہ دہلی میں خاموشی رہی پھر ذوق , غالب مومن, اور ظفر ,کے نغموں سے دلی گونجنے لگی ذوق اور غالب ,تو ظفر کے استاد بھی تھے مگر مؤمن, اپنے انفرادی رنگ […]
بنگلورو میں ایک نوجوان کی خودکشی کے بعد جہیز قوانین پر بحث تیز ہو گئی, جذباتی خودکشی نامہ, سپریم کورٹ کی تازہ ہدایات
بنگلورو میں ایک نوجوان کی خودکشی کے بعد جہیز قوانین پر بحث ایک بار پھر تیز ہو گئی ہے۔ اس دوران سپریم کورٹ نے گزارا بھتہ کے حوالے سے کچھ ہدایات جاری کی ہیں۔ خودکشی کے انتہائی قدم اٹھانے سے قبل اتل سبھاش نامی شخص نے 80 منٹ کی ایک ویڈیو ریکارڈ کی جس میں […]
اتر پردیش کے فتح پور ضلع میں 185 سال قدیم مسجد کے ایک بڑے حصے پر انتظامیہ نے بلڈوزر چلا دیا, اس دوران تقریباً 2500 افراد کو احتیاطاً گھروں میں نظر بند کردیا گیا تھا
اتر پردیش کے فتح پور ضلع میں 185 سال قدیم مسجد کے ایک بڑے حصے پر انتظامیہ نے بلڈوزر چلا دیا، جبکہ دو دن بعد عدالت میں اس معاملے کی سماعت ہونی تھی۔ اس دوران تقریباً 2500 افراد کو احتیاطاً گھروں میں نظر بند کردیا گیا تھا۔ اترپردیش کے ضلع فتح پور میں مقامی حکام […]
ڈھاکہ میں بھارتی پرچم نذر آتش, حسینہ کے زوال کے بعد سے تعلقات کشیدہ
بھارتی ریاست تریپورہ میں بنگلہ دیش کے قونصل خانے پر حملہ کے خلاف ڈھاکہ میں مظاہرے ہوئے اور بھارت کا قومی پرچم جلایا گیا۔ بنگلہ دیش نے بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے اگرتلہ واقعے پر احتجاج بھی کیا ہے۔ شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے اور ان کے بھارت فرار ہونے کے بعد […]
بھارتی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ بھی خالصتانی کارکن کو قتل کرنے کی سازش سے آگاہ تھے : کینیڈا کی میڈيا
کینیڈا کے حکام کے حوالے سے دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ بھی خالصتانی کارکن کو قتل کرنے کی سازش سے آگاہ تھے۔ تاہم نئی دہلی نے ایسی رپورٹس کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی حکومت نے بدھ کے روز کینیڈیئن میڈيا کی ان […]
بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ انتظامیہ جج بن کر یہ فیصلہ نہیں کر سکتی کہ ملزم مجرم ہے, غیر قانونی اقدامات میں ملوث افسران کو سزا دی جائے گی
عدالت نے کہا کہ انتظامیہ جج بن کر یہ فیصلہ نہیں کر سکتی کہ ملزم مجرم ہے اس لیے سزا دینے کے لیے اس کا مکان منہدم کر دیا جائے۔ بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں بلڈوزر کلچر عام ہے، اور انہدامی کارروائی معمول کی بات ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے بدھ کے […]