اردو خبر دنیا

غزہ کی جنگ می ہوئی روس کی انٹری، حماس اور ہجبللہ کے ساتھ آی پریذیڈنٹ پتن کی آرمی : ویڈیو

    غزہ می ایک مہینے سے اسرائیل اور حماس کے درمیان بہت ہی خوناق جنگ چل رہی ہے، اس دوران اس لادیی می فلسطین کے ١١٥٠٠ سے زیادہ لوگوں کی شہادت ہو چکی ہے جنمے تکربن ٥ ہزار صرف معصوم بچچے شامل ہیں جبکی ٢٦٠٠ خواتین شامل ہیں اس خوناک جنگ می روس کی […]

اردو خبر دنیا

عمران خان کو جیل می رکھ کر،الیکشن کمشین آف پاکستان کے مطابق ملک میں آئندہ عام انتخابات آٹھ فروری 2024ء کو منعقد کیے جائیں گے

ای سی پی کے وکیل نے سپریم کور ٹ کو آگاہ کیا کہ حلقہ بندیاں انتیس جنوری تک مکمل ہو جائیں گی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے صدر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ الیکشن کمشین آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق ملک میں […]

اردو خبر دنیا

اسرائیل فوجی دستوں نے غزہ سٹی کا مکمل محاصرہ کر لیا ہے : امریکی وزیر خارجہ بلنکن ایک بار پھر اسرائیل میں

اسرائیلی دفاعی افواج کے ترجمان کے مطابق اسرائیل اور  حماس کے مابین جنگ میں ملکی فوجی دستوں نے غزہ سٹی کا مکمل محاصرہ کر لیا ہے۔ اسی دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ایک بار پھر اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کے ترجمان ڈینیل ہیگاری نے بتایا کہ جمعہ تین […]

اردو خبر دنیا

حماس کے حملے کے دوران لاپتہ ہو جانے والوں میں شامل ایک جرمن، اسرائیلی شہری شانی اب زندہ نہیں ہے

بائیس سالہ شانی لُوک کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ انہیں یرغمال بنا لیا گیا تھا، تاہم اب ان کی والدہ نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے بھی شانی کی لاش کی شناخت کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ جنوبی اسرائیل پر سات اکتوبر کو حماس کے […]

اردو خبر دنیا

بنگلہ – اپوزیشن جماعت کے رہنما مرزا فخر الاسلام عالمگیر گرفتار, پُر تشدد احتجاج

بنگلہ دیشی پولیس نے اپوزیشن جماعت بی این پی سے تعلق رکھنے والے مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔ یہ گرفتاری دارالحکومت ڈھاکہ میں پرتشدد جھڑپوں کے ایک دن بعد عمل میں آئی ہے۔ بنگلہ دیشکی پولیس نے اتوار کو ملک گیر ہڑتال شروع ہوتے ہی ملک کی […]

اردو خبر دنیا

چچنیاں کے جنگجو پہنچے غزہ، تاتاریستان سے بدی تعداد می لداکے غزہ جانے کی تیّری می : رپورٹ

٠٧ اکتوبر کو غزہ می حماس کی طرف سے ال اقصیٰ سٹروم نام سے اسرائیل پر ایک بد حملہ کیا گیا تھا جسکے بعد سے ابھی تک غزہ می حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری ہے، اسرائیل نے ساری حدوں کو پار کر رکھ دیا ہے، وو غزہ می ہر روز بکثور لوگوں کی […]

اردو خبر دنیا

اب تک 5800 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں…ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں، اس لیے آپ لوگوں کو یہاں کوئی تکلیف نہیں پہنچے گی‘

’مجھے اغواکرنے والے جنگجو موٹر سائیکل پر بٹھا کے لے گئے۔ ہمیں غزہ میں زیر زمین ایک سرنگ میں رکھا گیا جہاں ہم زمین پر بچھائے گئے گدوں پر سوتے تھے۔ وہاں گارڈز اور طبی عملہ موجود ہوتا تھا جبکہ ایک ڈاکٹر بھی ہر دوسرے، تیسرے دن یرغمالیوں کے چیک اپ کے لیے آتا تھا۔‘ […]

اردو خبر دنیا

پاکستان میں آئندہ بھی اقتدار کا ہما اسی کے سر بٹھایا جائے گا، جو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اس کی مرضی کی ڈیل کر لے

سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے گٹھ جوڑ نے عوام کی جمہوری عمل میں شرکت اور انتخابی عمل کو ایک رسمی کارروائی بنا دیا ہے۔ سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مقتدر حلقوں کے بجائے عوام کے ساتھ ڈیل کرنی ہو گی۔ پاکستان میں گزشتہ چند ماہ کے دوران سیاسی منظر نامے پر […]

اردو خبر دنیا

امریکہ نے اسرائیل کو  حماس کے خلاف غزہ پٹی میں زمینی کارروائی شروع کرنے میں انتظار کرنے کا مشورہ دیا

امریکہ نے اسرائیل کو  حماس کے خلاف غزہ پٹی میں زمینی کارروائی شروع کرنے میں انتظار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکی حکومت کو امید ہے کہ حماس کے زیر حراست یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات میں مزید وقت ملے گا۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے واشنگٹن انتظامیہ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا […]

اردو خبر دنیا

حماس کے خلاف لڑائی میں اسرائیل کو ’’قتل کی کھلی چھوٹ‘‘ نہیں دی جا سکتی۔ – قطر کے امیر

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے منگل چوبیس اکتوبر کے روز اسرائیل کی حمایت کرنے والے ممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے خلاف لڑائی میں اسرائیل کو ’’قتل کی کھلی چھوٹ‘‘ نہیں دی جا سکتی۔ قطری امیر بن حمد الثانی نے قطر کی شوریٰ کونسل سے خطاب میں کہا […]