اردو خبر دنیا

فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر اسرائیل تسلیم نہیں، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک موجودہ صورتحال میں جنگ کے اختتام پرغزہ کی تعمیرنو میں بھی حصہ نہیں لے گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے فلسطینی ریاست سے متعلق سخت گیر موقف نے ان کے اتحادیوں کو مشکل میں ڈال رکھا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ […]

اردو خبر دنیا

خلیج عدن میں لاپتہ ہونے والے امریکی نیوی سیلز کے دونوں جوان ہلاک ہو گئے ہیں

خلیج عدن میں ایک ایرانی کشتی کے خلاف مشن کے دوران لاپتہ ہونے والے امریکی نیوی سیلز کے فوجیوں کی بازیابی کا آپریشن ختم کر دیا گیا ہے۔ امریکی حکام نے اسپیشل فورسز کے جوانوں کو اب مردہ قرار دے دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ گیارہ […]

اردو خبر دنیا

”اسرائیل “صرف فوجی طریقے سے” امن قائم نہیں کر سکتا, اسرائیل فلسطینی تنازعے کا دو ریاستی حل قبول کرے، یورپی یونین

یورپی یونین کے اعلیٰ ترین سفارت کار نے اسرائیلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ صرف فوجی طریقے سے امن قائم نہیں کر سکتا۔ یورپی یونین کے وزراء خارجہ پیر کو اعلیٰ اسرائیلی اور فلسطینی سفارت کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ یوزیپ بوریل نے آج پیر کے […]

اردو خبر دنیا

جرمنی کے 100 سے زیادہ شہروں اور قصبوں میں لاکھوں افراد دائیں بازو کی انتہا پسندی کے خلاف سڑکوں پر

جرمنی کے 100 سے زیادہ شہروں اور قصبوں میں اس اختتام ہفتہ پر لاکھوں افراد دائیں بازو کی انتہا پسندی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ جرمنی کے 100 سے زیادہ شہروں اور قصبوں میں اس اختتام ہفتہ پر لاکھوں افراد دائیں بازو کی انتہا پسندی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ لاکھوں تارکین وطن […]

اردو خبر دنیا

پاکستان کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے بانی عمران خان سمیت کئی اہم چہرے نظر نہیں آئیں گے

آٹھ فروری کو طے پاکستان کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے بانی عمران خان سمیت پاکستانی سیاست کے کئی اہم چہرے نظر نہیں آئیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اہم امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نو مئی کے حوالے سے ان پر ہونے والے مقدمات اور ان کے روپوش ہونے کی […]

اردو خبر دنیا

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں مجموعی طور پر 60 فیصد طلباء فیل ہوئے

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ سمیت تمام گروپس میں مجموعی طور پر 60 فیصد طلباء فیل ہوئے ہیں۔ کئی برس سے جاری مایوس کن نتائج کا سلسلہ ہمارے تدریسی نظام اور امتحانات کے طریقۂ کار پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ بورڈ آف انٹرمیدیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے 9 […]

اردو خبر دنیا

اسماعیل ہنیہ نے ترک وزیر خارجہ سے ترکی میں ملاقات کی

ترک سفارتی ذرائع کے مطابق حماس کے قطر میں مقیم سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ترک وزیر خارجہ سے ترکی میں ملاقات کی ہے۔ تین ماہ سے زائد عرصے میں ان کا یہ پہلا باضابطہ رابطہ تھا۔ اتوار 21 جنوری کو خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی طرف سے انقرہ سے موصولہ رپورٹ میں ترک […]

اردو خبر دنیا

مغربی کنارے کی تازہ ترین صورتحال, امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے فلسطینی اتھارٹی کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کے روز کہا کہ اسرائیل کی طویل مدتی سلامتی خطرے میں ہے تاہم انہوں نے اسرائیل سے فلسطینی اتھارٹی کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا۔ سوئٹزرلینڈ کے پُر فضا مقام ڈاووس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ”فلسطینی ریاست […]

اردو خبر دنیا

انتخابی میدان میں اترنے والے پہلے کیلاشی لُوک رحمت کون ہیں ؟ : پاکستان

کیلاش برادری کے لیے ایوان بالا اور ایوان زیریں میں مخصوص نشست کا خواب لے کر انتخابی میدان میں اترنے والے پہلے کیلاشی کی ڈی ڈبلیو کے ساتھ خصوصی بات چیت۔ خیبرپختونخوا کی صوبائی نشست چترال پی کے 2 جنرل نشست پرکیلاش قبیلے کی تاریخ میں پہلے کیلاشی لوُک رحمت آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے […]

اردو خبر دنیا

تو مملکت سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر سکتی ہے…

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی میں علاقائی امن ایک ایسی چیز ہے، جس پر وہ امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ حالانکہ امریکہ کی قیادت میں اسرائیل اور فلسطین کے مذاکرات ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے سے ٹھپ پڑے ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن […]