اردو خبر قومی

”تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش-کورٹ میں درخواست دائر کر کے دعویٰ کیا,”تاج محل اصل میں راجہ مان سنگھ کا محل تھا

بھارت کی ایک سخت گیر ہندو تنظیم نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کر کے دعویٰ کیا ہے کہ تاج محل اصل میں راجہ مان سنگھ کا محل تھا بعد میں شاہ جہاں نے، اس کی صرف مرمت کروائی تھی۔ دہلی ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی ایک درخواست دائر کر کے یہ […]