اردو خبر قومی

ہگلی , سرسید ڈے پر نوبل کڈس اکاڈمی میں پروگرام کا انعقاد

Taasir Patna ============ سرسید ڈے پر نوبل کڈس اکاڈمی میں پروگرام کا انعقاد سرسید احمد خاں کی تعلیمی خدمات سے طلباء کو روشناس کرایا گیا ہگلی 18/اکتوبر (آفتاب احمد) عظیم ماہر تعلیم سرسید احمد خان کے 207 ویں یوم پیدائش کے موقع نوبل کڈس اکاڈمی کے زیراہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ اس موقع پر […]