Sanaullah Khan Ahsan ============== کچی قبر *ایک مرد بزرگ کا قصہ جو اپنی قبر کچی رکھنے کی وصیت کرگیا تھا! لفظ لفظ عبرت، سطر سطر سبق آموز! بڑے میاں نے زندگی بھر حق حلال کمایا۔ بچوں کو اعلی تعلیم دلائ۔ مرنے سے پہلے بڑے صاحب بیٹوں کو وصیت کرگئے کہ ان کی قبر پکی نہ […]