اردو خبر دنیا

تین دنوں میں پاکستان کے تین صوبوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 17 جوان اور پانچ عام شہری ہلاک, حملوں میں دو پڑوسی ملکوں کا ہاتھ

عسکریت پسندوں کے تازہ حملے میں گوکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پچھلے تین دنوں میں پاکستان کے تین صوبوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 17 جوان اور پانچ عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان ضلع میں عسکریت پسندوں نے ایک اور حملہ کیا […]

اردو خبر خاص

کیا یہ حکام کی پاکستان کے سنگین مسائل سے عوامی توجہ ہٹانے کی کوشش نہیں؟

حکومت کی جانب سے دی گئی مہلت کے مطابق ہزاروں افغان پاکستان سے جا چُکے۔ کہا جارہا ہے کہ پاکستان کی دم توڑتی معیشت تارکین وطن کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتی۔ کیا یہ حکام کی ملک کے سنگین مسائل سے عوامی توجہ ہٹانے کی کوشش نہیں؟ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ سیاسی، سماجی، […]

اردو خبر دنیا

عمران خان کو جیل می رکھ کر،الیکشن کمشین آف پاکستان کے مطابق ملک میں آئندہ عام انتخابات آٹھ فروری 2024ء کو منعقد کیے جائیں گے

ای سی پی کے وکیل نے سپریم کور ٹ کو آگاہ کیا کہ حلقہ بندیاں انتیس جنوری تک مکمل ہو جائیں گی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کے لیے صدر سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ الیکشن کمشین آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق ملک میں […]

اردو خبر خاص

….پاکستان میں قابل احترام وہ نسوانیت ہے، جو

پاکستان میں قابل احترام وہ نسوانیت ہے، جو مثالی طور پر گھریلو، حد سے زیادہ مذہبی اور بغیر سوال کیے شائستگی کے ساتھ رواجی طرز عمل کی پیروی کرے۔ مجھے اندازہ ہے کہ بہت سے حضرات اس بات سے متفق نہیں ہوں گے اور ان کی رائے یہ بھی ہو سکتی ہے کہ میں بڑھ […]

दुनिया

इमरान ख़ान ने कहा-मैं देश छोड़कर जाने के लिए तैयार नहीं, फिर जानलेवा हमला हो सकता है, ज़हर दिया जा सकता है

पाकिस्तान के पूर्व प्रधानमंत्री इमरान ख़ान ने शुक्रवार को दावा किया है कि उन पर एक बार फिर जानलेवा हमला हो सकता है. इमरान ख़ान इन दिनों में साइफ़र केस के तहत रावलपिंडी की अदियाला जेल में बंद हैं. उन्होंने कहा है कि जेल में उन्हें धीमा ज़हर दिया जा सकता है. इमरान ख़ान के […]

اردو خبر دنیا

پاکستان میں آئندہ بھی اقتدار کا ہما اسی کے سر بٹھایا جائے گا، جو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اس کی مرضی کی ڈیل کر لے

سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے گٹھ جوڑ نے عوام کی جمہوری عمل میں شرکت اور انتخابی عمل کو ایک رسمی کارروائی بنا دیا ہے۔ سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مقتدر حلقوں کے بجائے عوام کے ساتھ ڈیل کرنی ہو گی۔ پاکستان میں گزشتہ چند ماہ کے دوران سیاسی منظر نامے پر […]

Uncategorized خاص

چمگادڑ کا گھونسلہ، سرخ پارہ، پرانے ریڈیو اور کالا بچھو – کروڑوں کی قیمت لگانے والے کون ؟تحریر- #ثنااللہ_خان_احسن

Sanaullah Khan Ahsan karachi, pakistan ================ چمگادڑ کا گھونسلہ، سرخ پارہ، پرانے ریڈیو اور کالا بچھو کروڑوں کی قیمت لگانے والے کون ؟ فراڈ یا حقیقت؟ اب سے کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں بھی یہ افواہ پھیلی تھی کہ چمگادڑ کے گھونسلے میں یہ سرخ پارہ پایا جاتا ہے اور اس کی قیمت لاکھوں ڈالر […]

اردو خبر دنیا

معدنیات سے مالا مال ملک افغانستان چین کو بہت کچھ پیش کر سکتا ہے : خاص رپورٹ

طالبان انتظامیہ نے چینی صدر شی جن پنگ کے ’بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو‘ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اس امر کا اعلان افغانستان کے قائم مقام وزیر تجارت نے جمعرات کو کیا۔ افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے باضابطہ طور پر چینی صدر شی جن پنگ کے ‘بیلٹ اینڈ روڈ انفرا […]

ENGLISH NEWS International

Pakistan cricket team Showing their support to his brothers and sisters in Gaza

Earlier, wicketkeeper Mohammad Rizwan had dedicated his match-winning World Cup century against Sri Lanka to his brothers and sisters in Gaza Pakistan cricket team players, who are currently in India for the ODI World Cup, have extended their support to the people of Gaza. As per reports, around one million people in Gaza have already […]

اردو خبر دنیا

گورنر جنرل غلام محمد کی قبر میں سانپ ،پاکستان سے #ثنااللہ_خان_احسن کی رپورٹ

Sanaullah Khan Ahsan karachi, pakistan ============= · ‎گورنر جنرل غلام محمد کی قبر میں سانپ جناح کی وفات کے بعد دس سال تک پاکستان میں سازشوں اور اقرباپروری کا جو بھیانک اور گندا کھیل کھیلا گیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ ‎یعنی اندازہ کیجئے کہ ان دس سال میں سات وزیر اعظم آئے […]