دور حاضر کا جدید انفراسٹرکچر گرمی کی حدت کو کم کرنے میں تقریباً نا کام ہو چکا ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ مغلوں کی طرز کے تعمیراتی شاہکار بنائے جائیں، جو ماحول دوست ہونے کے ساتھ جمالیاتی حسن کی تسکین کا باعث بھی ہوں۔ سینکڑوں سال گزرنے کے باوجود بھی مغل آرٹ اور فنِ […]