معروف نیلام گھر سوتھبیز پہلی مرتبہ ایک ایسے ‘فن پارے’ کو نیلام کرے گی جسے ایک روبوٹ نے پینٹ کیا ہے۔ سائنسدان ایلن ٹیورنگ کی مذکورہ پورٹریٹ تقریباﹰ دو لاکھ ڈالر تک میں نیلام ہونے کی امید ہے۔ سوتھبیز کے منتظمین نے بدھ کو اعلان کیا کہ ایک روبوٹ آرٹسٹ تاریخ رقم کرنے کے لیے […]
خاص
*اس زخم کو پڑتی نہیں مرہم کی ضرورت*…طرحی نعت پاک…مختار تلہری
Mukhtar Tilhari Saqlaini Bareilly =========== · طرحی نعت پاک سرکارِ امم ، سیدِ عالم کی ضرورت اس عشق میں ہے جذبہءِپیہم کی ضرورت جس پر بھی لگا دیں وہ لعابِ دہن اپنا *اس زخم کو پڑتی نہیں مرہم کی ضرورت* جو بھی کھِلا صحرائے مدینہ کے چمن میں اس پھول کو ہوتی نہیں شبنم کی […]
اعظم گڑھ کی کچھ مشہور ومعروف شخصیات کے نام…By-Ashraf Azmi
Ashraf Azmi =============== اعظم گڑھ کی کچھ مشہور ومعروف شخصیات کے نام جو میرے ذہن میں ہیں علامہ شبلی نعمانی ، علامہ حمید الدین فراہی، عبد السلام ندویؒ۔قاضی اطہر مبارک پوری،مولانا عبدالغنی پھولپوری۔ مولانا شفیع صاحب( بانی مدرسۃ الاصلاح) ، مولانا امین احسن اصلاحی، مولانا شیخ ثانی عبدالحق اعظمی،مولانا حبیب الرحمن اعظمی،اقبال سہیل اعظمی ،رحمت […]
اسرائیل کی امریکی حمایت, مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں امریکہ اسرائیل کا مستقل حامی ہے
مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں امریکہ اسرائیل کا مستقل حامی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی ممکنہ جنگ میں بھی واشنگٹن اسرائیل کا ساتھ دے سکتا ہے اور یہ معاملہ امریکی انتخابات کے نتائج کو متاثر کر سکتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اسرائیل کے لیے امریکی حمایت […]
نصراللہ کو کیسے نشانہ بنایا گیا؟ کیا کسی گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھائی؟
اسرائیل گزشتہ بیس برسوں سے حزب اللہ کے بارے میں خفیہ معلومات حاصل کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے تھا، اور وہ اس پوزیشن میں تھا کہ جب چاہے حسن نصراللہ اور اس تنظیم کے ٹھکانوں بشمول ہیڈ کوراٹرز کو نشانہ بنا سکے۔ لبنانی جنگجو تنظیم حزب االلہ کے مقتول رہنما سید حسن نصراللہ […]
اسکن کیئر مصنوعات کے نقصانات
امریکہ کی کم عمر لڑکیوں میں اسکن کیئر مصنوعات کے استعمال کا خطرناک رجحان عام ہوتا جا رہا ہے۔ ایسی مصنوعات ان کی حساس جلد کے لیے مضر ثابت ہوتی ہیں، جن کے باعث وہ جلد کے متعدد مسائل کا شکار ہو رہی ہیں۔ امریکی ریاست ایریزونا کے شہر سکاٹس ڈیل میں ماہر امراض جلد […]
….افغانستان میں شراب نوشی پر تو پابندی ہے مگر وہاں اب شکر اور کیفین سے بھرپور انرجی ڈرنکس شہریوں میں بہت مقبول ہو رہے
افغانستان میں شراب نوشی پر تو پابندی ہے مگر وہاں اب شکر اور کیفین سے بھرپور انرجی ڈرنکس شہریوں میں بہت مقبول ہو رہے ہیں۔ محنت کش افغان باشندے ایسے ڈرنکس کو اکثر اب خوراک کی کمی پورا کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ طالبان حکومت نے افغان معاشرے سے مغربی تہذیب کی بہت سی علامتوں […]
طرحی غزل ملاحظہ فرمائیں,,,,مختار تلہری
Mukhtar Tilhari Saqlaini Bareilly ========== طرحی غزل ملاحظہ فرمائیں کاش مل جاتا ہمیں تیشہ کہیں فرہاد کا پورا ہو جاتا کوئی ارماں دلِ ناشاد کا کیوں کوئی احسان لیتا میں کسی جلاد کا فائدہ ظالم سے کیا ہوتا مجھے فریاد کا لوگ حیلہ ڈھونڈتے ہیں کیوں مری امداد کا تذکرہ میری زباں پر تھا مرے […]
جرمنی میں چاند کی نقل تیار
چاند زمین سے 384,400 کلو میٹر دور ہے لیکن جرمنی میں اس سیارے کی ہو بہو نقل تیار کر لی گئی ہے، جہاں خلا باز چاند پر جانے سے قبل مختلف وہاں درپیش حالات سے متعلق تربیتی کورس کر سکیں گے۔ جرمن شہر کولون کے قریب چاند کی سطح کا ایک ماڈل فعال کر دیا […]
بیٹل جوس کو متغیر ستارہ کیوں کہا جاتا ہے؟
بیٹل جوس اوراین کانسٹی لیشن کا چمک دار ترین ستارہ ہے، جو اپنی روشنی میں واضح تغیرات کے باعث ایک عرصے سے ماہرین فلکیات کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس روشن ترین ستارے کی روشنی اکثر مدہم کیوں ہو جاتی ہے؟ بیٹل جوس کو عموماﹰ بیٹل گُوز (Betelgeuse) […]