نیو یارک میں ایک متنازعہ نمونہ، دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا ایک کیلا 6.2 ملین ڈالر میں نیلام ہوا۔ اس متنازعہ آرٹ کی نیلامی نے اس بارے میں بحث چھیڑ دی ہے کہ آرٹ کن چیزوں پر مشتمل ہے؟ نیو یارک میں سوتھابی نیلام گھر میں اطالوی فنکار ماؤریزیو کتلان کا ایک فن پارہ […]
خاص
******کی مکمل غزل ****** بڑھتا ہوا اندھیرا مٹانا پڑا مجھے….سورج کی طرح خود کو جلانا پڑا مجھے…افضل لہرپوری
Afzal Laharpuri ============== · ********* مکمل غزل ************ بڑھتا ہوا اندھیرا مٹانا پڑا مجھے سورج کی طرح خود کو جلانا پڑا مجھے دنیا کا ساتھ یوں بھی نبھانا پڑا مجھے زخموں کو بھی گلاب بنانا پڑا مجھے منزل کی جستجو تھی قدم کیسے روکتا بارود کے دیار میں جانا پڑا مجھے کب کب ترا خیال […]
کون سے ہم نے جہاں تجھ سے خزانے چاہے…ایک گھر کی تھی تمنا تو بجا لکھا گیا….By-مرید عباس خاور
Mureed Abbas Khawar Mailsi, Pakistan ================= شاعر لوگ ہم بتا تے رہے یوں حکم. وفا لکھا گیا ایک مصرعے میں لہو جتنا بجھا لکھا گیا 0دادو تحسین کی خاطر ہی بھلا کیوں لکھتے وہ جو لکھا تھا برایا کہ بھلا لکھا گیا گل و مہتاب میں وہ رنگ کہاں تھے تجھ سے عشق میں شرک […]
جینیوا میں آغا خان کی ملکیت والا ایک نایاب 37 قیراط کا مربع نما زمرد تقریباً نو ملین ڈالر میں نیلام ہوا, پرنس صدرالدین آغا خان کون تھے؟
جینیوا میں منگل کو ہونے والی نیلامی میں آغا خان کی ملکیت والا ایک نایاب 37 قیراط کا مربع نما زمرد تقریباً نو ملین ڈالر میں نیلام ہوا، جس کے بعد وہ دنیا کا سب سے مہنگا زمرد بن گیا ہے۔ کرسٹیز کی جانب سے فروخت کیا گیا کارٹیئر کا زمرد اور ہیروں سے بنا […]
دنیائے ادب کی عظیم شخصیت مشہور و معروف شاعر و ادیب ضیاء فاروقی صاحب کو اب مرحوم لکھنا پڑ رہا ہے
Mukhtar Tilhari Saqlaini Bareilly ============ دنیائے ادب کی عظیم شخصیت مشہور و معروف شاعر و ادیب ضیاء فاروقی صاحب کو اب مرحوم لکھنا پڑ رہا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت خیر کا معاملہ فرماتے ہوئے بے حساب و کتاب مغفرت فرماۓ نیز لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یقینا موصوف […]
فلکیاتی تحقیق اب اردو زبان میں بھی
زونیورس دنیا کا سب سے بڑا سٹیزن سائنس پلیٹ فارم ہے، جس پر متعدد سائنسی منصوبے چل رہے ہیں۔ ان میں سے ایک اہم منصوبہ ای ایم یو ریڈیو گلیکسی زو ہے، جسے اب اردو سمیت کئی قومی زبانوں میں شروع کیا گیا ہے۔ پاکستان میں عام افراد خصوصا نوجوان اور بچے فلکیات میں بے […]
دماغ پیچیدہ معلومات کیسے سیکھتا ہے ؟
ماہرین کے مطابق نئے تجربات اور کہانیاں دماغ کی سیکھنے کی صلاحیت بڑھانے کے بہترین طریقے ہیں۔ نیند اور ورزش بھی ضروری ہیں کیونکہ یہ دباؤ کم کر کے یادداشت کو مضبوط بناتی ہیں۔ دنیا کے مختلف حصوں میں جیسے ہی امتحانات کا موسم قریب آتا ہے، طلبہ کو ایک ہی قسم کے چیلنج کا […]
ایشیا کے 41 سے زائد بڑے شہروں میں درختوں کی موجودگی کا تجزیہ, کن شہروں میں درختوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے؟
درختوں کی موجودگی شہروں کو زیادہ قابلِ رہائش بناتی ہے، خاص طور پر جب موسمیاتی تبدیلی کے باعث گرمی کی لہریں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ ڈی ڈبلیو نے ایشیا کے 41 سے زائد بڑے شہروں میں درختوں کی موجودگی کا تجزیہ کیا ہے۔ شہری علاقوں میں درختوں کی موجودگی صحت اور زندگی پر مثبت […]
اردو زبان کا المیہ۔۔۔۔۔۔۔اب اس زبان کی تباہی یقینی ہے
Ameer Nehtauri =========== اردو زبان کا المیہ۔۔۔۔۔۔۔اب اس زبان کی تباہی یقینی ہے ۔ کیونکہ اس قوم کے علماء و شعراء ادبا اور اساتذہ اردو بھی اردو رم الخط کو حقیر کمتر و غیر ضروری سمجھنے لگے ہیں ۔ حاضر ہیں دو بینر ایک جشن غوث اعظم کا دوسرا مشاعرے کا اور دونوں اردو رسم […]
مردانہ مانع حمل کے لیے کون سی مصنوعات دستیاب ہیں؟
مردانہ تولیدی صحت کے شعبے میں نئی امیدیں پیدا ہو رہی ہیں۔ کئی دلچسپ اور امید افزا مصنوعات سامنے آ رہی ہیں لیکن ان کے لیے مکمل فنڈنگ کا فقدان ابھی ایک بڑا چیلنج ہے۔ پیرس میں تولیدی حقوق کی ایک تقریب کے دوران نرس میکسیم لیبرٹ نے رنگ برنگے سلیکون کے ’’رِنگ‘‘ دکھائے، جو […]