شیخ حسینہ کے اقتدار چھوڑنے اور ملک سے فرار ہو جانے نے بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک خلا پیدا کر دیا ہے، جسے اسلامی دھڑے اپنے اثر و رسوخ اضافے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ نے اپنی معزولی اور ملک چھوڑنے سے کچھ روز قبل ملک کی سب […]
ایرانی وزیر خارجہ نے انٹونیو گوٹیریش سے فون پر بات چیت میں غزہ اور لبنان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھجوانے پر بھی زور دیا۔ عباس عراقچی خطے میں کشیدگی میں کمی کے لیے گزشتہ ایک ہفتے سے مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں۔ ایران نے اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیو گو ٹیرش […]
پاکستانی حکام کے مطابق ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سیلاب اور شدید بارشوں کے نتیجے میں 64 افراد ہلاک اور 117 زخمی ہو گئے۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے بدھ دو جولائی کو موصولہ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ملک کے مختلف علاقوں میں […]