اردو خبر خاص

اعظم گڑھ کی کچھ مشہور ومعروف شخصیات کے نام…By-Ashraf Azmi

Ashraf Azmi
===============
اعظم گڑھ کی کچھ مشہور ومعروف شخصیات کے نام جو میرے ذہن میں ہیں
علامہ شبلی نعمانی ، علامہ حمید الدین فراہی، عبد السلام ندویؒ۔قاضی اطہر مبارک پوری،مولانا عبدالغنی پھولپوری۔ مولانا شفیع صاحب( بانی مدرسۃ الاصلاح) ، مولانا امین احسن اصلاحی، مولانا شیخ ثانی عبدالحق اعظمی،مولانا حبیب الرحمن اعظمی،اقبال سہیل اعظمی ،رحمت الہی برق اعظمی،عبید اعظم اعظمی، کیفی اعظمی،مولانا ابو علی اثری،مولاناعبیداللہ خان اعظمی،مرزا اسلم بیگ( پاکستان کے سابق آرمی چیف)،شبلی فقیہ جیراجپوری، مولانا اسلم جیراج پوری،مولانا فاروق چریا کوٹی،مولاناقمرالزماں اعظمی،ڈاکٹر سید لقمان اعظمی ندوی ،مولانا مجیب اللہ ندویؒ(بانی جامعۃ الرشاد اعظم گڑھ )، مولانا عامر ر شادی صدر راشٹری علماء کونسل وناظم جامعۃ الرشاد، مولانا طاہر مدنی صاحب ناظم جامعۃ الفلاح بلریا گنج،ڈاکٹر ابرار اعظمی، انور اعظمی،محمد فاروق اعظمی،مفتی عبداللہ صاحب پھولپوری،حضرت مولانا عبد الحی چیشتی رحمتہ اللہ (بانی مدرسہ دارالعلوم حسین آباد انجان شہید) ،مولانا صفی الرحمن اعظمی مبارکپوری ( عالمی فرسٹ انعام یافتہ کتاب الرحیق المختوم کے مصنف) مولانا اعجاز صاحب اعظمی ،مولانا ضیاء الدین اصلاحی صاحب تذکرۃ المحدثین ،ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن اعظمی، ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی(مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء) مفتی ظہور اعظمی ندوی،ڈاکٹر نعیم صدیقی اعظمی ندوی سابق ترجمان جج دبئی سپریم کورٹ( استاذ محترم)،خلیل الرحمن اعظمی،مولانا تقی الدین ندوی پروفیسر العین یونیورسٹی دبئی، پروفیسر ابو سفیان اصلاحی، مولانا ایوب صاحب اصلاحی، مولانا محمد اجمل ایوب اصلاحی ( سابق استاذ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ) مولانا عبد الرحمٰن مبارکپوری( صاحب تحفة الأحوذى شرح جامع الترمذي) ،مولانا ابو اللیث اصلاحی، اختر مسلمی،مولانا شاہ وصی اللہ ، مولانا عنایت اللہ اسد سبحانی، پروفیسر عبیداللہ فراہی، مولانا نظام الدین اصلاحی صاحب، مولانا صدر الدین اصلاحی، مولانا وحید الدین خان صاحب،مولانا مختار اصلاحی،مولانا شہاب اختر قاسمی، شیخ مصطفیٰ مصری( اعظمی) مولانا نجم الدین اصلاحی، پروفیسر احتشام حسین،شمش الرحمٰن فاروقی،مولانا عبد المجید ندوی شہید،ڈاکٹر نسیم احمد، سکندر اصلاحی، مولانا نعمت اللہ اعظمی،ڈاکٹر حفیظ اللہ اعظمی( اعظم گڑھ کے پہلے سرجن) ایڈوکیٹ شاہد اعظمی مرحوم، الیاس اعظمی صاحب، شاعر اقبال سہیل،اتر پردیش میں سال 1971ء میں پہلےمسلم پولیس چیف / IG / DGP جناب ” اسلام احمد صاحب(والد اکبر احمد ڈمپی،سابق ممبر آف پارلمنٹ) حذیفہ عامر رشادی ،ابو عاصم اعظمی ، فرینک اسلام،رعنا ایوب،شکیل اعظمی،ڈاکٹر ظفر الاسلام خان، پروفیسر سرفراز نواز صاحب شبلی کالج، ارشد صدیقی صاحب،احمد علی برقی اعظمی، حفظ الرحمٰن اعظمی،ڈاکٹر منظر اعظمی،ساغر اعظمی ،وغیرہ۔
عثمان اعظمی