اردو خبر خاص

کیا آپ H Pylori کا شکار ہیں! کسی طریقہ علاج سے فائدہ نہیں ہورہا؟

Sanaullah Khan Ahsan

karachi, pakistan
==============
کیا آپ H Pylori کا شکار ہیں!
کسی طریقہ علاج سے فائدہ نہیں ہورہا؟
آپ نے یقیناً ایچ پائیلوری کا نام سنا ہو گا۔ نام کی حد تک تو بہت سارے افراد اس کے بارے میں جانتے ہیں، لیکن یہ بیماری ہے کیا، اس کی وجہ سے کون سی علامات لاحق ہوتی ہیں، اور کن لوگوں میں اس کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، ان تمام سوالوں سے جوابات سے زیادہ تر لوگ واقف نہیں ہوتے۔


ایچ پائیلوری بیکٹیریا کی ایک قسم ہے جو کہ آنتوں اور معدے کو متاثر کرتی ہے۔ یہ بیکٹیریا معدے اور چھوٹی آنت کے ٹشوز کو بری طرح متاثر کر سکتے ہیں جس کی وجہ سے وہ شدید سوزش کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جب کہ ایچ پائیلوری کی وجہ سے کچھ افراد کے معدے میں زخم بھی بن جاتے ہیں۔معدے میں زخموں کے علاوہ بھی ایچ پائیلوری کچھ دیگر علامات کی وجہ بنتی ہے۔ بعض اوقات اس مرض سے متاثرہ شخص میں بہت ساری علامات ظاہر ہوتی ہیں، جب کہ کچھ افراد صرف چند علامات کا سامنا کرتے ہیں۔
ایچ پائیلوری کی علامات

ایچ پائیلوری کی وجہ سے مندرجہ ذیل علامات کے کے ظاہر ہونے کا خطرہ موجود رہتا ہے۔ معدے اور انتڑیوں کی سوزش، معدے میں زخم جیسی تکلیف کا احساس، بھوک میں کمی، پیٹ کا اپھار، -ڈکاریں آنا –متلی -پیٹ کا درد -وزن میں کمی -اس کے علاوہ کچھ افراد کو تھکاوٹ اور کمزوری کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایچ پائلوری کے اکثر مریض شدید ڈپریشن یا اینزائٹی کا شکار بھی رہتے ہیں۔ اگر آپ میں کچھ عرصے سے یہ علامات موجود ہیں تو فوری طور پر اپنے معالج سے وجوع کریں تا کہ اس مرض کو شدت اختیار کرنے سے روکا جا سکے۔ ایچ پائیلوری کو ابتدائی سطح پر کنٹرول کرنا اس لیے بھی ضروری ہوتا ہے کہ یہ گیسٹرک السر کا باعث بھی بن سکتا ہے، جب کہ ایک طبی تحقیق کے مطابق، اس کی وجہ سے گیسٹرک کینسر بھی لاحق ہو سکتا ہے۔

ہمارے یہاں اکثر ایچ پائلوری کے مریض اس کو ہاضمے کی خرابی، گیس یا تبخیر وغیرہ سمجھ کر دافع تیزابیت ادویات، چورن، پھکیاں وغیرہ لیتے رہتے ہیں مگر بہت کم فائدہ ہوتا ہے۔ جب تکلیف کافی سنجیدہ نوعیت اختیار کرلیتی ہے تو پھر ڈاکٹر سے مشورہ کیا جاتا ہے۔ ہمارے ڈاکٹرز بھی ابتدا میں مریض کو بغیر کسی ٹیسٹ یا درست تشخیص کے ادویات تجویز کرتے رہتے ہیں۔ لیکن جب مریض آرام نہ آنے کی شکایت کرتا ہے تو بالآخر معالج اس کو دوسرے ٹیسٹس کے ساتھ H pylori Test بھی تجویز کرتا ہے۔ یہ ٹیسٹ خون اور مریض کے اسٹول دونوں سے کیا جاسکتا ہے۔ عام طور پر بلڈ ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ جب مرض کی تشخیص ہوجاتی ہے اور ٹیسٹ میں H Pylori pa پازیٹو آتا ہے تو معالج مریض کو اینٹی بایوٹکس کا کورس کرواتے ہیں مگر ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ اینٹی بایوٹکس سے یہ بیکٹیریا مکمل طور پر ختم ہوجائے۔ عارضی آرام کے بعد یہ دوبارہ لوٹ آتا ہے اور مریض برسوں اس کے علاج میں لگا رہتا ہے۔

اگر آپ کو ایچ پائلوری پازیٹو ہے تو براہ کرم نیچے دئے گئے واٹس ایپ نمبر پر اپنی رپورٹ کی کاپی کے ساتھ مسیج چھوڑ دیجئے۔ ہربو کیور ھربل و ایورویدک فارما کے پاس اس کا شافی ھربل علاج موجود ہے۔ صرف 20 دن کے کورس کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کروالیجئے۔ اگر رپورٹ نگیٹو نہ آئےتو دوا کی قیمت کی منی بیک گارنٹی ہے۔ ہماری پائلوکیور ایج پائلوری کو کم نہیں بلکہ جڑ سے اکھاڑ کو اس کو زیرو کردیتی ہے۔ کیونکہ اگر اس کو مکمل طور پر ختم نہ کیا جائے بلکہ صرف اس کی ویلیو گھٹا دی جائے تو یہ جلد ہی دوبارہ پہلے سے زیادہ طاقت سے حملہ کرتا ہے۔
Herbo Cure