اردو خبر قومی

#tariqjameel : معروف عالمی دین مولنا طارق جمیل کے بیٹے کی گولی لگنے سے موت

پاکستان -مشر عالمی دین مولانا طارق جمیل کے سبسے چھوٹے بیٹے عصم جمیل کی موت ہو گی ہے، پاکستان میڈیا کے حوالے سے جانکاری ملی ہے ک عصم جمیل کی موت گولی لگنے سے ہی ہے وہیں پاکستانی پولیس اور کچھ میڈیا ہلکوں کا کہنا ہے ک عصم نے خودکشی کی ہے، معملا کیا ہے یہ سب تفتیش کے بعد ہی پتا لگ سکےگا،

پولیس کا صاف کہنا ہے ک عصم نے خود اپنے سنے می گولی ماری ہے

 

 

Tariq Jamil
@TariqJamilOFCL

انا للہ وانا الیہ راجعون

آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

https://twitter.com/i/status/1718676680804360446