بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان سے متعلق بھارت کی خارجہ پالیسی کی وضاحت کے لیے کرکٹ کی اصطلاح استعمال کرتے ہوئے کہا کہ وہ ”روایتی سائیڈ آن‘‘ سے ’’اوپن چیسٹڈ پوزیشن‘‘ کی طرف بڑھ گیا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ان خیالات کا اظہار بھارت کے سابق کرکٹر موہندر امرناتھ […]
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے منگل چوبیس اکتوبر کے روز اسرائیل کی حمایت کرنے والے ممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے خلاف لڑائی میں اسرائیل کو ’’قتل کی کھلی چھوٹ‘‘ نہیں دی جا سکتی۔ قطری امیر بن حمد الثانی نے قطر کی شوریٰ کونسل سے خطاب میں کہا […]
اسرائیل نے جمعرات کے روز شام کے ایک ساحلی شہر پر بمباری کی اور لبنان میں حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کے عسکری حملوں کے آغاز کے تقریباً ایک ماہ بعد امریکہ نے یمن میں حوثی باغیوں کے کئی اہداف پر متعدد حملے کیے ہیں۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق جمعرات 17 اکتوبر […]