اردو خبر خاص

یہ تصویر سن 1948 جے پور انڈیا کے ساھوکار بازار کی ہے

Sanaullah Khan Ahsan
==============
سن 1948 جے پور انڈیا کے ساھوکار بازار میں۔
جس طرح آجکل منی چینجرز کرنسی نوٹوں کی گڈیاں لے کر بیٹھتے ہیں اسی طرح اس وقت یہ ساھوکار کرنسی سِکّوں کے ڈھیر لگا کر بیٹھا کرتے تھے ۔ یہ ضرورتمندوں اور دکانداروں کو سُود بیاج پر قرض بھی فراہم
کرتے تھے۔
Picture: HENRI CARTIER-BRESSON INDIA. JAIPUR. 1948