اردو خبر خاص

کیا آپ جانتے تھے ؟ کہ “مدارس کا موجود نظام اسلامیہ انگریزوں کی سازشوں کا نتیجہ ہیں “

کیا آپ جانتے تھے ؟
کہ
“مدارس کا موجود نظام اسلامیہ انگریزوں کی سازشوں کا نتیجہ ہیں “
اسلامک اسٹڈیز کے پروفیسر ایمریٹس کا بیان توجہ کے لائق ہے ۔
آج تک مُلّا گزیدہ لوگ صدیوں پہلے سے جاری قدیم سائنسی علوم کو ” جدید ” ہی قرار دیتے ہیں ۔
ہمارے خیال میں مدرس اسلامیہ خود اسلام کے خلاف شازش کا نتیجہ ہیں ۔جس کے سیکڑوں ثبوت دیئے جا سکتے ہیں ۔
اول یہ کہ یہ سب فرقہ باز ادارے ہیں جبکہ خود اللہ تعالیٰ سبحانہ فرقہ سازی کو شرک کے مساوی جرم قرار دیتا ہے اور تمام فرقہ باز علماء اور اُنکے فالوورز كو اسلام سے خارج کر چکا ہے ۔
دوئم یہ کہ یہ قرآن کی تعلیم نہیں دیتے بلکہ اپنے فرقہ کے مفسّرین کی تفسیر کا درس دیتے ہیں جو بُخاری غزالی کی جھوٹی روایات احادیث کی بنیاد پر لکھی گئی ہیں ۔
ختم بُخاری کے عظیم الشان جلسے منعقد کیے جاتے ہیں ۔
جبکہ جو شخص بھی سنّی شیعہ کتب احادیث کو آنکھیں کھول کر پڑھ لیگا وہ رسول االلہ صلی کے خلاف عجمی محدّثین کی سازشوں کا پتہ لگا لیگا ۔
سوئم یہ کہ مدارس کبھی بھی اپنی آمدنی اخراجات کا حساب عوام کو نہیں بتاتے ۔
مدارس کی تمام پراپرٹی امدنی ۔۔سب ناظم کے نام درج ہوتی ہے ۔
ایک سوسائٹی بنائی جاتی ہے جس میں ناظم کے بیٹے بیٹی بہو داماد بلی جانور ۔۔ہی ہوتے ہیں ۔
طلبہ اساتذہ کے نام پر لیا گیا چندہ کبھی اُن پر خرچ نہیں کیا جاتا۔
وہ ذندگی گزار نے کے لئے ہمیشہ کے لئے چندہ فراڈ کے محتاج ہو جاتے ہیں کہ انہیں کوئی فن نہیں سکھایا جاتا کہ حلال روزی تلاش کر سکیں۔
اور بھی کتنی وجوہات بیان کی جا سکتی ہیں کہ مدارس کیوں اسلام دشمن ادارے ہیں ۔
عارف اسلام۔

“علماء کرام “کی اسلام دشمنی !!
اس کو سازش فریب جھوٹ۔۔۔ نہ کہیں
تو کیا کہیں ؟؟؟
کیا آپ نے کسی سنّی شیعہ عالم فاضل مفکر مدبر مفتی محدّث غزالی بُخاری ۔۔مقرر طارق جمیل ذاکر نائیک ڈاکٹر اسرار ۔۔کسی کی کتاب یا بیان میں قرآن کی فرقہ بازی مخالف آیات کا کبھی بھی ذکر سنا ؟؟؟؟ کسی کتاب یا مضمون میں ان پر تبصرھ دیکھا؟؟
کبھی ذاتی گفتگو میں کبھی کچھ تذکرہ سنا؟؟
کسی تفسیر میں اُن پر تحقیق پڑھی ؟؟؟
کیا یہ لوگ فرقہ وارانہ جنگوں میں کروڑوں مُسلمانوں کے قتال کے زمہ دار نہیں ہیں ؟؟

جبکہ فرقہ بازی کے خلاف اور بہت سی آیات کے علاوہ سورہ ال انعام آیت ۱۵۹ میں اللہ تعالیٰ سبحانہ خود رسول االلہ ص کو یہ حکم دے رہا ہے کہ آپ یہ اعلان کر دیں کہ فرقہ بازی کرنے والوں سے اپ کا کوئی بھی واسطہ تعلق نہیں ۔
کیا اس واضح اعلان کے بعد بھی یہ لوگ مسلمان ہونے کہ دعویٰ کر سکتے ہیں ؟؟

 

source : prof ariful islam

aligarh muslim universit

via : whattsaap

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *