اردو خبر خاص

کالے چنے کے فوائد

کالے چنے کے فوائد *

کالے چنے کھانے کے فوائد تو بیشمار ھے لیکن چند اھم فوائد جان کراپ اپنی روزمرہ خوراک میں چنے کا استعمال ضرور شروع کر دیں گے
1 کالے بھنے ھوئے چنے میں منقہ یا کشمش ملا کر اسے باقاعدگی سے کھانے سے قوت مدافعت میں کافی اضافہ ھوتا ھے
2 چنے کھانے سے بہت حد تک کولیسٹرول کو بغیر کسی نقصان کے کنٹرول کیا جا سکتا ھے
3. شوگر کے کے مریض اگر باقاعدگی سے چنے کھائیں تو اس سے خون میں شکر کی مقدار میں توازن رھتا ھے اور انرجی میں بھی کمی نہیں اتی ھے
4. . اگر روزانہ بلاناغہ پچاس گرام بھنے ھوئے چنے کھا کر اپنی خوراک میں توڑی کمی لائنگے تو کولیسٹرول کے ساتھ اپ کی وزن میں بھی بغیر کسی نقصان کے کمی ائے گی
5 انتوں میں موجود بیکٹیریا کے خاتمے کے لئے چنے کھانا بہت مفید ھے
6 کھانسی کی صورت میں بھنے ھوئے چنے کھانا بہت مفید ھے کھانسی کے لئے بھنے ھوئے چنے دو چمچ کالے مرچ ادھا چمچ مصری ایک چمچ کو پیس کر سفوف بنالیں اور صبح شام ادھا چمچ کھائے
7 بچوں میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت کو بڑھانے کے لئے کشمش ملا کر بھنے ھوئے چنے کھلائیں
طالب دعا

الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی
طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408
Call 9897440400☘🌿🍀🌱🍀🌿☘
Whatsapp 9058315004