معجون مرد کامل
بہت ہی بہترین نسخہ ہے الحمداللہ اور بہت ہی زیادہ افادیت و خوبیوں سے لبریز نسخہ ہے۔ بہت ہی بار کا آزمودہ ترین نسخہ ہے اور بہت ہی بہترین نتائج والا نسخہ ہے۔ مادہ منویہ کی پیدائش کو بڑھاتا ہے بدن میں، مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے جس سے سختی اور ٹائمنگ کے ساتھ ساتھ جراثیم کی تعدادبھی بڑھتی ہے جراثیم جاندار بھی ہوتے ہیں۔نامرد کو مرد بناتا ہے۔بے اولادحضرات اورسرعت انزال والوں کے لیے مکمل نایاب تحفہ ہے۔ عضو خاص کو طاقت ور بنانے کے ساتھ ساتھ مرد کو دوسری شادی کے قابل بناتا ہے۔ جن حضرات کو جوانی میں ہی مباشرت کے دوران ٹائمنگ کا بہت مسئلہ آ رہا ہے یا جن بھائیوں کو اپنی ہی غلطیوں سے کسی کو مادہ منویہ میں پتلا پن کی شکایت ہے تو کسی کو پیشاب کرتے وقت قطرے ذرا سا سیکس دیکھ کر اور سوچ کر لیس دار رطوبت کا اخراج وغیرہ ایسے لوگ اس نسخہ کو کسی معالج سے مشاورت کے ساتھ بنوا کے استعمال کریں۔
اجزاء
نسخہ
معجون مرد کامل
جند بدستر 10 گرام
ثعلب مصری30 گرام
ثعلب پنجہ30 گرام
مصطگی رومی 30 گرام
عقر قراء 20 گرام
موصلی سفید انڈیاوالی 30 گرام
ریگ ماہی10 گرام
خولنجان 30 گرام
تج سک انڈیا 20 گرام
موچرس20 گرام
شقاقل مصری 30 گرام
سنگھاڑا خشک 20 گرام
تخم کونچ 30 گرام
بہمن سرخ 30 گرام
بہمن سفید 30 گرام
تالمکھانہ20 گرام
اسگند ناگوری 20 گرام
ستاور 30 گرام
جنسنگ 10 گرام
زرشک شیریں 30 گرام
کشتہ جواہر مہرہ
کشتہ بیضہ مرغ
کشتہ شنگرف
شہد خالص 750 گرام
تمام چیزوں کو اچھی طرح صاف کر لیں اس کا اچھی طرح سفوف بنا لیں اور اس میں کشتہ جات مکس کر لیں اور اس میں شہد ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں معجون تیار ہے
صبح شام کھانا کھانے کے بعد ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
blood clot کے لیے کلشیم نہیں ملتا ۔۔۔۔۔
طالب دعا
سفوف قوت باہ،شباب کامل،ایٹم بم
ایک ایسا نسخہ جسکی مثال نہی ملتی،سنیاسی مہوسی و حکیم اس نسخہ سے”بزاروں نامردوں”کو مردکامل و جواں بنا کر چلے گئے.یہ سفوف سرعت انزال،جریان،احتلام،ضعئف باہ مردانہ کمزوری کے خاتمہ منیں اپنا ثانی نہی رکهتا.نامرد کو مرد کامل اور بوڑهوں کو ایک بار جوانی کے لطف سے دوبالا کر دینا اسکا ادنی سا کرشمہ هے.
یہ نسخہ خاص مغلظ منی، مولد خون، ،مقوی اعضایہ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن منیں کرنٹ دوڑتا هے.مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم منیں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعف باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے سپرم منی کو طاقت ور بنا کے اولاد کے قابل کرتا هے مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو گاڑهاکرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے همکنار کرتا هے..نسخہ صدری نوٹ کیجئے اور دعا دیجئے..
موصلی سفید انڈین،ثعلب معصری،ثعلب پنجہ،گوند چہار،سمندر سوکہ،مصطگی رومی بهوپلی،کمرکس اسبغول چهلکا الیچی سبز ،سنگهاڑا،بئج بند،مغزچہار مغزبادام بهمن سرخ بهمن سفید.دار چینی
تخم شلغم،تخم ریحان،سلاجیت ،فنرق…سب 1تول لیجئے برگد کا دودهه 10ml …………..
ترکیب!21 اجزا تمام کو کوٹ چهان کر سفوف بنا لیجئے آخر پر تهوڑا تهوڑا شیر برگد ڈال کر رگڑتے جانیں بس سفوف تیار هے کسی صاف شیشی منیں ڈالکر محفوظ کر لیجیے
نیم گرم دودهه سے دن منیں ائک چمچ استعمال کر کے وہ مزہ لیجئے بادشاہ وزیر امیر کبیر اٹهیا کرتے تهے.زندگی میں نئ روح پهونک دینے والا یہ نسخہ کسی بهی عمر اور موسم میں اطمنان سے استعمال کیا جاسکتا هے
جو احباب بنا نہ سکںں وہ خود آکر یا بزریہ ڈاک بهی منگوا سکتے- مزید معلومات کے لئیے فون کریں ۔
: طالب دعا
مردانہ طاقت کا خزانہ
معجون شباب آور خاص الخاص
عرصہ پانچ سال سے مسلسل کوشش تھی کہ کوئی ایسا نسخہ بنایا جاے جو مردانہ طاقت میں شرطیہ ایک سو دس فی صد رزلٹ دے ۔۔۔اور کمزوری کو بالکل ہی ختم کردے۔۔۔
معجون شباب آور خاص الخاص کو درجنوں مریضوں پر آزماکر اب آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔۔۔یہ معجون نہیں در حقیقت آب حیات ہے۔۔۔
یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔۔۔جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے۔۔
ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت غیر مترقبہ ہے۔۔۔
دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔۔
دل کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔نہ صرف کہ منی کو وافر مقدار میں پیدا کرتی ہے بلکہ مثل شہد گاڑھا بھی کرتی ہے۔۔وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں چند یوم باپرہیز استعمال کریں تو اپنی ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کے حامل ہوجاتے ہیں۔۔۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔۔چالیس دن کے استعمال کے بعد اتنی ٹائمنگ ہو جاتی ہے کہ عورت کو واقعی ہی محسوس ہوتا ہے کہ کسی شیر مرد سے پالا پڑا ہے۔۔۔سرعت انزال کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کر دیتی یے۔۔۔کمردرد کو چند یوم میں ختم کرتی ہے۔۔۔جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔۔۔جو لوگ ہروقت سستی کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔۔۔مشت زنی کثرت جماع سے ہونے والی کمزوری کو دور کرکے کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرتی ہے۔۔۔بھر پور جوانی لوٹاتی ہے۔۔
نئی امنگیں نیا جوش پیدا کرتی ہے۔۔۔جو لوگ سستی کمی انتشار وقت خاص پر ڈھیلا پن کا شکار ہیں ان کی دلی خواہشوں کو پورا کرتی ہے۔۔۔
ایک دفعہ انزال کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہ ہونا ۔۔۔اس کے استعمال سے آپ تین سے چار دفعہ تک وظیفہ زوجیت ادا کرنے کے لائق ہو جاتے ہیں۔۔۔مسلسل کچھ عرصہ استعمال سے اتنی قوت حاصل ہو جاتی ہے کہ جو لوگ ایک بیوی کے قابل نہیں ہوتے وہ بھی دو تین شادیاں آسانی سے کر سکتے ہیں۔۔۔حکماء کا خاص اسراری نسںخہ ایک بہت ہی قابل قدر طبیب کے مطب پر منوں کے حساب سے تیار ہوتا ہے۔۔۔معجون شباب آور استعمال کریں اور بھول جائیں کہ کبھی مردانہ کمزوری بھی ہوئی تھی۔۔۔فوائد کے لحاظ سے بالکل مفت نسخہ ہے۔۔۔ضرور آزمائیں۔۔۔معدہ جگر دل دماغ جنسی اور اعصابی کمزوری کا مکمل بہترین اور سستا علاج ہے۔۔
اس کے مکمل فوائد پر درجنوں صفحے لکھے جاسکتے ہیں مگر آزمائش شرط ہے۔۔۔ ۔
مہرون کے امراض مین اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہین ھے اعصاب کے امراض مین سب سے اعلی دوا ھے جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری جگر اور گردون کی کمزوری سب مین بہت ھی اعلی ھے کمی خون ھو تب بھی فوری اثر ھے جو لوگ چھڑی کے سہارے چلتے ھین یا جو کبڑے ھو گئے ھین وہ اسے کھائین گے تو چھڑی رکھ دین گے اور سیدھے ھو کر چلین گے دائمی نزلہ زکام سے ھمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ھے۔
نسخہ درج ذیل ہے۔۔
سنڈھ مرچ سیاہ ۔ فلفل دراز ۔۔دارچینی ۔ چیتا لکڑی ۔ بابونہ ۔ زراوند ۔ ثعلب دانہ ۔ ثعلب مصری ۔ ثعلب پنجہ ۔ خولنجان ۔ عقرقرحا ۔ سرنجان شیرین ۔تج ۔ بادام ۔ جائفل ۔ اخروٹ ۔ فندق ۔ چلغوزہ ۔ گری ۔ منقہ ۔ پنبہ دانہ ۔ سنگھاڑا ۔۔ لونگ ۔ جلوتری ۔ زعفران ۔۔موصلی سفید ۔ جندبیدستر ۔ مصطگی رومی ۔ گوند کتیرا ۔ اسطخدوس ۔۔الائچی سفید ۔ الائچی سیاہ ۔۔صندل سفید ۔ کشتہ فولاد ۔ کشتہ قلعی ۔ سپاری سفید ۔ تخم ریحان ۔ خرفہ ۔ لاج ونتی ۔ تالمکھانہ ۔ مغز تمرھندی کلان۔ ستاور ۔ دودرنج عقربی ۔ ھلیلہ سیاہ ۔ اب باقی چیزون کا وزن اگر ھر دوا دس گرام لین گے تو زعفران ۔جندبیدستر ۔مصطگی کا وزن 2گرام اور منقہ کا وزن 30گرام اور ان سب دواؤن کے کل وزن سے تین گنا شہد ڈالنی ھے خوراک 6ماشہ صبح شام ھمراہ دودھ
طالب دعا