اردو خبر خاص

معجون لمحات خاص🥘=💪

معجون لمحات خاص🥘=💪
آج لمحات خاص کیلئے تیار ہونے والے معجون کا نسخہ آپ حضرات کی نظر
🥦ھوالشافی🥦
ثعلب مصری50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
اسپند 50 گرام
پنبہ دانہ 50 گرام
عقرقرحا50 گرام
اسگندھ 50 گرام
خولنجاں50 گرام
تخم سریالہ 50 گرام
مغزبادام10گرام
مغزچلغوزہ10گرام
جائفل10گرام
شقاقل10گرام
بہمن سفید10گرام
بہمن سرخ10گرام
تودری سرخ10گرام
تودری ذرد10گرام
زنجبیل10گرام
زعفران5 گرام
جلوتری10گرام
فلفل دراز10گرام
مصطگی10گرام
تخم ہالیوں10گرام
کنجد20گرام
تخم گذر6گرام
تخم اوٹنگن6گرام
تخم کونچ6گرام
سمندرسوکھ6گرام
جندبیدستر 6گرام
ورق سوناخالص 30 عدد
ورق نقرہ خالص 60 عدد
مشک خالص 2 گرام
🔥سب کا باریک سفوف کرلیں،شہد خالص تین گنا میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون تیار ہے۔🔥
🌴🌴🌴
ان احباب کے لیۓ جو کہتے ھیں کہ ھم پر دوا اثر نہیں کرتی یا علاج کروا کر تھک چکے ھیں مقوی باہ ہےاعلی درجہ ممسک ہےاور اعلی درجہ مقوی قلب ہے مقوی اعضائے رئیسہ ہے۔ قوت اور جوش کا خزانہ ۔عضو خاص کے جملہ نقائص کا خاتمہ تولد کرم منی ہے
🍎ضعف اعصاب عام جسمانی کمزوری کو دورکرکے قوت باہ بے حدپیدا کرتی ہے مایوس افراد کیلیےلاجواب اثر رکھتی ہے وقتی اور مستقل دونوں فائدے لئے جا سکتے ہیں ۔
🍏مقدار خوراک، 3 گرام شام پانچ بجے خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ۔۔
*🍊جسمانی اعصابی اور مردانہ کمزوری کے لیۓ اکسیر صفت معجون ھے۔
طالب دعا

الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی
طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408
9897440400☘🌿🍀🌱🍀🌿☘
9058315004