اردو خبر خاص

معجون طلسمی شاہی، عربوں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا معجون.

معجون طلسمی شاہی،
عربوں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا معجون.

یہ معجون قوت مردمی کے لئے بہت خاص اور ہر انسان کے لئے ضروری ہے یہ وہ نسخہ ہے جس کی
ہند و پاک میں یکساں دھوم مچی ہوئی ہے اس معجون سے بڑے بڑے مایوس العلاج مریض بھی صحت یاب ہو رہے ہیں یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کو دور کرنے میں اکسیر ثابت ہو چکی ہے لطف کی بات یہ ہے کہ حلق سے اترتے ہی اپنا اثر دکھاتی ہے ، اس قدر قوت افزا اور مقوی باہ مرکب ہے کہ بسا اوقات اس سے پیدا شدہ قوت کا سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے یہ معجون اعضائے رئیسہ جگر دل و دماغ اور گردوں کے فعال کو قوی اور مضبوط بناتی ہے ، بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو خوشنما بناتی ہے، نامردوں اور بوڑھوں کو قابل اولاد بناتی ہے بالوں کو سیاہ کرتی ہے ، فی زمانہ جبکہ طاقتیں روبہ تنزل ہوں ایسی مقوی باہ دواؤں کا استعمال نہایت ضروری ہے ہزاروں یاقوتیاں اور مقویات اس کے سامنے ہیچ ہیں جنہوں نے ایک دفعہ ایسے استعمال کیا اس کی تعریف میں رطب اللسان ہیں حقیر نے اس کو بہت محنت سے تیار کیا ہے جو میرے بھائی خود تیار کرنا چاہیں تیار کر سکتے ہیں مجھ سے طلب کرنا چاہیں کر سکتے ہیں اب نسخہ آپ کی نظر کرتا ہوں ،
,,, ھوالشافی ،،
اجزاء نسخہ
,مغز فندق 1تولہ
، بہمن سرخ و سفید2تولہ،
سعد کوفی 1تولہ
، زنجبیل 1تولہ
،دارچینی 3تولہ
،عاقرقرحا 1تولہ
،جوزبویہ 1تولہ
،لونگ 3ماشہ
، مصطگی رومی 3گرام
، بسبابہ 1تولہ
،خصیتہ الثعلب2تولہ
، مغزبادام 1تولہ
،مغزپستہ 1تولہ
، جڑاسگندھ کا چھلکا 2تولہ
،زعفران 12 گرام
،ابریشم مقرض 3تولہ
،مروارید ناسفتہ 3ماشہ
مغز چڑا 1تولہ
، عنبر اشہب 5 گرام
،سفوف جواہر 12گرام
،مایہ شتر اعرابی 10 گرام
، شہد حسب ضرورت
,ترکیب تیاری،،،
،ساری اشیاء کو باریک کریں چھان کر شہد خالص مذکورہ بالا ملا کرقوام کر کے معجون تیار کر لیں، اگر مزید اسکو زیادہ اچھا اور پاور فل بنانا چاہتے ہو تو اس میں یہ اجزا شامل کردیں.
عنبر اشہب 5 گرام
ورق چاندی 12 گرام
ورق سونا 3 گرام
،،ترکیب استعمال ،،
3گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ
،، فوائد
مقوی اعضائے رئیسہ ہے، (دل و دماغ معدہ وجگر)اعصابی نظام پٹھوں کی کمزوری،اور جریان و احتلام، سرعت انزال ،مردانہ کمزوریکے لئے مکمل علاج اور شادی شدہ حضرات کے لئے طاقت کا خزانہ جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اس معجون کا استعمال بے پناہ عضو خاص میں سختی لاتا ہے، جن حضرات کو مباشرت کے دوران ٹائمنگ پرابلم ہے ، اس
،معجون کے استعمال سے ٹائمنگ پرابلم ختم ہو جاتی ہے ، اور کم از کم 20منٹ تک بڑھ جاتی ہے
ڈسچارج ہونے کے بعد بھی نفس کھڑا رہے،
جن حضرات کو سیکس کےبعد سستی اور کمزوری محسوس ہوتی ہے ان حضرات کےلئے اس معجون سے یہ سستی ختم ہو جاتی ہے، اس معجون کو بلا خوف و خطر استعمال کر سکتے ہیں کسی قسم کا کو سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور اس معجون کے فوائد وقتی نہیں مستقل ہمیشہ کے لئے ہیں یہ معجون ہر شادی شدہ بھائی کی ضرورت ہے جو بھائی منگوانے کے طلب گار ہوں وہ رابطہ فرمائیں جو خود تیار کر سکتے ہیں تیار کر لیں اور بنا کر استعمال کریں