معجون اکمل مرد
مرد حضرات کے لیے خاص تحفہ
دوستو آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا نسخہ پیش کرنے لگا ہوں جس کے چرچے چار سو ہیں جو مرد حضرات یہ کہتے ہیں کہ وہ نامرد ہو چکے ہیں وہ اب کبھی بھی جنسی زندگی سے لطف اندوز نہیں ہو سکے گے وہ ایک مرتبہ اس نسخہ کو بنا کر استعمال کرلیں انشاء اللہ آگے دوستوں کو بھی بتاتے پھریں گے پہلے آپ نسخہ کے فوائد پڑھ لیں اور پھر میں بتاتا ہوں اپکو آج کا قیمتی نسخہ
~__فوائد__~
( 1 ):: اس نسخہ کا پہلا فائدہ یہ ہےکہ یہ نامرد کو کامل مرد بناتا ہے وہ مرد حضرات جو مادر پدر (یعنی ماں کے پیٹ سے) نامرد پیدا نہ ہوا ہو اسکے علاوہ ہر نا مرد کو کامل اور اکمل مرد بناتا ہے
( 2 )::دوسرا اسکا فائدہ یہ ہے کہ آپکی منی کو گاڑھا کرتا ہے اور منی کو کثیر تعداد میں پیدا کرتا ہے اور پیشاب سے پہلے اور بعد میں آنے والے لیس دار قطروں کو روکتا ہے
( 3 )::تیسرا اسکا فائدہ یہ ہے آپکے سپرم کو ایکٹیو کرتا ہے اور اور سپرم کو کثیر مقدار میں پیدا کرتا ہے وہ شادی شدہ جوڑے جو برسوں سے بے اولاد ہے وہ ایک مرتبہ اس نسخہ کو بنا کر ضرور استعمال کریں انشاء اللہ اگر اللہ کو منظور ہوا تو وہ صاحب اولاد ہوں گے
( 4 ):: چوتھا اسکا فایدہ یہ ہے کہ آپکی نیچرلی ٹائمنگ کو آپکی سوچ سے بھی زیادہ بڑھا دیتا ہے جس سے آپ اپنے ہمسفر کو اچھے سے مطمئن کرسکتے ہیں
( 5 )::پانچواں اسکا فائدہ یہ ہے کہ یہ نسخہ آپ کے اعصاب کو طاقت دیتاہے اور ہر قسم کی تھکن کو دور کر کے آپکے جسم کو توانا اور چست رکھتا ہے اور آپکے جسم سے مباشرت کے بعد ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے
( 6 )::چھٹا اسکا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ اس نسخہ کو کچھ عرصہ متواتر استعمال کرتے ہیں تو پھر آپ کو چار چار شادیاں کرنے پر مجبور کردیتا ہے
( 7 )ساتواں اسکا فائدہ یہ ہے کہ وہ نوجوان جو غلط صحبت کی وجہ سے مشت زنی کا شکار ہو کر خود کو برباد کر بیٹھے ہیں اور اب وہ خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں تو وہ اس نسخہ کو استعمال کریں انشاء اللہ مشت زنی سے ہونے والی ہر قسم کی کمزوری سے چھٹکارا پالیں گے
یہ تھے اس نسخہ کے فوائد اسکے علاوہ بھی اسکے کثیر فوائد یہ آپ جب استعمال کریں گے پھر ہی جان پائے گئے اب میں آپ کو بتاتا ہوں نسخہ کے اجزاء کے بارے میں
معجون اکمل مرد * *~*اجزا~*
ثعلب مصری ثعلب پنجہ
10 گرام. 10 گرام
ریگ ماہی۔ جندبدستر
10 گرام۔ 10 گرام
جسنگ۔ موصلی سفید
10 گرام۔ 20 گرام
بہمن سرخ۔ بہمن سفید
10گرام۔ 10 گرام
تخم اوٹنگن زعفران اصلی
10 گرام۔ 5 گرام
موصلی سیاہ۔ عقر قرحا
10 گرام 10 گرام
لاجونتی۔ تالمکھانہ
10 گرام۔ 10 گرام
مغزبادام۔ مغزاخروٹ
25 گرام۔ 25 گرام
مغز پستہ۔ کانجو
25 گرام۔ 25 گرام