اردو خبر خاص

شیشم سےکینسرکا علاج

Hakim saifulla qasmi:

🍶شیشم سےکینسرکا علاج🍶

اگر کسی شخص کو کینسر جیسی جان لیوا بیماری لگ گئی ہو (کسی بهی طرح کا کینسر ہو)تو جوکینسر کی دوائی مریض کی چل رہی ہوں انہیں جوں کی توں چلنے دیں اور وه اپنے مریض کو شیشم کے درخت کے پتوں کا ( پانچ ماشے سے ساتهہ ماشے تک ) رس نکال کر پلانا شروع کردیں 10سے15دنوں تک صبح وشام کهالی پیٹ پلائیں اسکے بعد شیشم کے پتوں کوہر روز چبانا شروع کردیں دیکهتے ہی دیکهتے کینسر کے مریض میں شاندار تبدیلی آجائیگی اور اسی طرح پابندی سےپتوں کو چباتے رہیں انشا ءاللہ کینسر جیسی خطرناک اور وحشت ناک بیماری جڑ سے ختم ہوجا ئگی دوستو میری اور آپکی تهوڑی سی کوشش کسی کے گهر میں خوشیاں لوٹا سکتی ہے تو برائے مہربانی آج ہی سے یہ کام شروع کردیں دکهہ اپنوں کا ہو یا غیروں کا دکهہ تو دکهہ ہوتا هے آپکو کچهہ نہیں کرنا بس اس خبر کو پڑہکر دوسرے گروپ میں پوسٹ کردیں انشا ءللہ آپ اور میں اس سے دارین میں ثواب کے مستحق ہونگے
🌿شیشم کا درخت🌿 جسکی لکڑی مشہور ومعروف ہے ہندوستان میں بکثرت پایا جاتا ہے
مزاج گرم خشک بدرجہ اول
افعال مصفی خون مہزل بدن قاتل کرم شکم مجفف
شیشم کے اور بهی بهت سے فوائد ہیں اسکی لکڑی کا برادہ تصفیہ خون کی غرض سے آتشک. جزام. برص .خارش. اور پہوڑے. پهنسیوں .اور بهی دیگر امراض جلدیہ میں نقوعا مستعمل ہے
اسکا شربت بناکر بهی اندر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے چمرس (جوتے کی رگڑ)سے جو زخم پاوءں میں ہوجاتا ہے کے لئے اسکے پتوں کو پیس کر طلاء کرنا بہت مفید ہے
سوزش کو تسکین دیتا اور زخم کیسا بهی ہو اسکو خشک کر دیتا یے اسی وجہ سے کینسر میں مستعمل ہے اسکی لکڑی کی رطوبت جو کہ جلانے سے دوسرے سرے پر نکلتی ہے داد پر طلاء کرنے فائدہ دیتی هے
اسکے پتے جریان کی مفید دوا هیں اور سیلان لکوریا میں بهی فائده مند ہیں
9897440400
9058315004 سیف اللہ قاسمی