۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سفوف فربہ جدید۔۔۔
صحت بنانے کا زبر دست نسخہ
(((مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی)))
آج کے نسخے کی بڑی ڈیمانڈ تھی کہ اس نسخے کو شیر کیا جائے۔سب سے زیادہ انبکس میں اس نسخے کو طلب کیا گیا ہے
چلئے سب سے پہلے آتے ہیں نسخہ کی طرف۔
ھوالشافی
اجزاء نسخہ۔۔۔۔
تخم۔خرفہ۔تخم ریحان۔تخم پیاز۔تخم لاجونتی۔تالمکھانہ۔موصلی سفید۔بہمن سرخ۔بہمن سفید۔گوند کتیرا ۔گوند کیکر ۔طباشیر ۔مصطگی رومی اصل ۔ہر ایک 1+1 تولہ۔ سنگھاڑا۔2 تولہ۔پھلی کیکر 2 تولہ ۔سونف 3 تولہ ۔کالپی مصری 12 تولہ ۔ڈاڑھی برگد 2 تولہ
۔نوٹ۔۔۔۔۔ڈاڑھی برگد پنساری سے بہت کم ملتی ہے یہ آپ کو خود کوشش کرنی ہو گی اتارنے کی۔ سب کا سفوف بنا لیں۔صبح و شام ایک ایک چمچ سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ایک ماہ میں رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا۔بشرط کہ آپ اجزاء خالص اور ایک نمبر لیں ۔
جگر پارہ آپ کے سامنے رکھ دیا ہے۔
فوائد۔۔۔۔
نوجوان بناتی ہے نئے سرے سے۔وزن بڑھاتی ہے۔
خون پیدا کرتی ہے۔
مادہ تولید نہ صرف پیدا کرتی ہے بلکہ مادہ تولید کو گاڑھا کرتی ہے۔ایک ماہ کے اندر وزن میں نمایاں اضافہ کرتی ہے۔
مردانہ جنسی بد دلی کو ٹھیک کرتی ہے
بے جا تعریف مکمن نہیں بنائیں اور مالک کائنات کے کرم ہوتا ہوادیکھں۔
خونی بواسیر کا علاج