انسانی حقوق کے کارکنوں نے صوبے میں 2022ء کے سیلاب کے بعد متاثرین میں کم عمری کی شادیوں میں اضافے سے خبردار کیا تھا۔ اب وزیر اعلیٰ سندھ نے اس حوالے سے شائع ہونے والی خبروں پر نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ پاکستان میں صوبہ سندھ کی حکومت نے 2022 میں سیلاب […]
اسرائیلی فورسز غزہ میں حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف بیک وقت زمینی، فضائی اور بحری حملوں کی تیاری کر رہی ہیں۔ دوسری جانب خطے میں امریکی جنگی جہازوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسرائیل کے مطابق یہ امریکی جنگی جہاز حماس کے عسکریت پسندوں کو ختم کرنے کے لیے اُسے […]
امریکی مذاکرات کار لبنان میں ساٹھ روزہ فائربندی کے معاہدے کے لیے ایک مسودے پر کام کر رہے ہیں۔ ادھر غزہ میں ایک برس سے زائد جاری اسرائیلی عسکری کارروائیوں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 43 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکی مذاکرات کار اس کوشش میں ہیں کہ اسرائیل اور ایرانی حمایت یافتہ […]