اردو خبر قومی

تاثیر اخبار کے رسم اجراء کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر الحاج عبدالرؤف

Taasir Patna
============
خصوصی رپورٹ ایم اے فردین/تاثیر اخبار کے رسم اجراء کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر الحاج عبدالرؤف صاحب، ڈاکٹر محامد ہلال اعظمی صاحب کے تاثرات کے آج میڈیا اپنا کام جس توجہ سے کرنے کی ضرورت ہے وہ نہیں کر پا رہی ہے، اسکے وجوہات ڈھونڈیں تو اپ دیکھ سکیں گے میڈیا پر بھی جیسے حکومت کا کنٹرول اور گودی میڈیا کے نام سے جانے جاتے ہیں نیشنل نیوز چینلز، یوٹیوب چینل میں چند اہم ترین شخصیات ہیں’جو کہ بھر پور نماءیندگی اور خبر کو بیباکی سے تمام فیکٹ فائنڈنگ سے خبریں لاتے ہیں ان میں اہم نام روش کمار، اجیت انجم، پرسون، ابھیسار شرما، للن ٹاپ، دیپک شرما، اور بہت ہیں، مگر یہاں میں، ڈاکٹر مختار احمد فردین کہتے ہیں کہ ڈاکٹر محمد گوہر صاحب ایڈیٹر ان چیف نے جس محنت و لگن سے تاثیر اخبار کو اپنے اسٹافس کے ساتھ دن رات کی محنتوں سے آج تاثیر اخبار ہندوستان بھر میں نمبر ون یوزیشن پر ہے
الحاج عبدالرؤف صاحب کی حیدرآباد آمد پر والہانہ استقبال کیا گیا اور ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا، آج ڈاکٹر محامد ہلال اعظمی صاحب ایڈیٹر صداءے شبلی اپنی ٹیم کے ساتھ تشریف لائے اور الحاج عبدالرؤف صاحب کی گلپوشی کی اور صداءے شبلی کا خصوصی شمارہ نامور شاعر مسرور عابدی صاحب مرحوم کے لیے خصوصی شمارہ نکالا گیا اور اسکی رسم رونمایی الحاج عبدالرؤف صاحب کے ہاتھوں انجام پائی، ڈاکٹر محامد ہلال اعظمی صاحب نے ڈاکٹر محمد گوہر صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اردو دنیاءے صحافت کے گوہر صاحب کے خدمات قابلِ ستائش اور مبارکباد ہیں
الحاج عبدالرؤف صاحب ڈاکٹر محمد گوہر صاحب ایڈیٹر ان چیف تاثیر سے واقفیت رکھتے ہیں اس لیے کہ شروع کے دنوں میں تاثیر اخبارات دانشگاہ اسلامیہ آسنسول میں کیا جاچکا ہے اور آج بلندی کے مقام کو چھونے کی خوشی کے موقع پر رسم رونمایی عمل میں لایا گیا اور اس رسم رونمایی کے مہمانان عالی جنابِ فیروز پاشا، فرزند نیک ہلال اعظمی صاحب، ڈاکٹر مختار احمد فردین، ماہر تعلیم شمیم احمد صاحب، فیروزہ خاتون صاحبہ و دیگر شامل ہوءے، تصویر دیکھے جاسکتے ہیں
آج کل میڈیا کی دنیا تو ضرور ہے مگر دنیاءے صحافت میں اردو پرنٹ میڈیا آج بھی اپنے کام کو بخوبی انجام دینے میں مصروف ہیں، اردو اخبارات کے ایڈیٹر حضرات کن مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں اسکا اندازہ لگایا جا سکتا ہے پہلے اخبارات پابندی سے اپنی خبروں کو بہت بیباکی سے رکھا کرتے تھے اور حکومت وقت تک عوامی مساءیل سے آگاہ کیا کرتے تھے کل کی بات سب ٹھیک ہی تھا مگر ادھر 2014 سے جو بڑی تبدیلی آیی ہے’اسپر فکر ونظر اور عمل کی ضرورت ہے
الحاج عبدالرؤف صاحب زندگی بھر قلم اٹھاتے رہے ہیں، ادھر کچھ مہینوں سے طبعیت کی ناسازی نے جیسے اندر سے توڑ دیا ہو، باوجود اسکے مولانا ڈاکٹر محامد ہلال اعظمی صاحب نے صحت وتندرستی کے لئے خصوصی دعاءے صحت کی، آج رسم رونمایی کے بعد الحاج عبدالرؤف صاحب، صداءے شبلی کے ایڈیٹر ڈاکٹر محامد ہلال اعظمی صاحب، فیروز پاشا، فیروزہ خاتون صاحبہ شمیم احمد صاحب نے ڈاکٹر محمد گوہر صاحب کےلیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور ڈاکٹر مختار احمد فردین نے ڈاکٹر محمد گوہر صاحب کی پوری ٹیم مختلف ایڈیشن کے، دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ
تاثیر کی پوری ٹیم اور قاءیرءین تاثیر کی محبتوں و انسانیت ہے کہ اج تاثیر دنیا جہان میں لیڈ اخبارات میں ایک اہم اخبار کی پوزیشن حاصل ہے’اور قاءرین ادیب صحافی دانشوران ماہرین اسٹوڈنٹس بچے طلباء وطالبات خواتین کھیل کود، ساءینس، فکشن، غزل مضامین سماجی معاشرے کی اصلاح، اپڈیٹ خبریں اور وہ سب کچھ اپنے قاءیرین تاثیر کو دینے کی کوشش کرتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے
اس موقع پر الحاج عبدالرؤف صاحب کو تہنیت گلپوشی پیش کرتے ہوئے ایڈیٹر صداءے شبلی نے نیک تمناؤں کا اظہار ڈاکٹر محمد گوہر صاحب اور الحاج عبدالرؤف صاحب کو مبارکباد پیش کی اور آءیندہ بھی اسی طرح سے ملت و قوم کے لئے اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے
ڈاکٹر مختار احمد فردین نے بتایا کہ الحاج عبدالرؤف صاحب کی خدمت کے لئے شمیم احمد صاحب، فیروزپاشا فیروزہ اور سبھی قابلِ ذکر و قدر کے قابل ہیں اور صحافتی خدمات انجام دینے کےلیے الحاج عبدالرؤف صاحب کو مغربی بنگال کی ممتا بنرجی نے ایوارڈ سے نوازے گئے ہیں اور اردو زبان وادب اور تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے آل انڈیا اردو ماس کی جانب سے بھی ڈاکٹر محمد گوہر صاحب اردو انمول رتن ایوارڈ یافتہ ہیں الحاج عبدالرؤف صاحب بھی انمول رتن ایوارڈ سے نوازے گئے ہیں
ملک کی جمہوری ملک کی ترقی میں چوتھا ستون کا اہم ترین رول ہوا کرتا ہے اس لیے چوتھا ستون کی حفاظت و بقا کے لئے تاثیر اخبار نے اہم ترین رول ادا کیا ہے جو کہ قابلِ ستائش ہیں، شمیم احمد فیروز پاشا نے شکریہ کا فریضہ ادا کرتے ہوئے آجکے اجلاس کے ختم ہونے کا اعلان کیا۔۔۔۔۔ تاثیر اخبار کی دھوم ہے ہندوستان بھر کے قاءیرین کے درمیان، مبارک قاءرین ریڈرس، اور تاثیر کے کام کر رہے پوری ٹیم کا شکریہ۔