یوکرین کی فضائیہ نے روس کے میزائل حملوں کے درمیان کییف سمیت پورے ملک میں فضائی حملے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادھر امریکہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی افواج روسی فوجیوں کے شانہ بشانہ جنگی کارروائیوں میں شامل ہیں۔ روس نے یوکرین پر نئے میزائل حملے شروع کیے ہیں، جس کے […]
محققین نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک چیٹ بوٹ تیار کیا ہے جو موت کے خطرے کی انتہائی درست پیشن گوئی کرسکتا ہے۔ ساٹھ لاکھ ڈینش افراد کی صحت اور دیگر عوامل کے ڈیٹا کی بنیاد پر تیار اس ماڈل کو life2vec کا نام دیا گیا ہے۔ ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ڈنمارک (ڈی ٹی یو) سے […]
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق شیخ حسینہ کے پندرہ سالہ دور حکومت میں سینکڑوں مخالفین کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ اب ان گمشدگیوں کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن حقائق کی تلاش میں ہے۔ بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں کے معاملے کی تحقیقات کے لیے قائم کیے گئے کمیشن نے حال […]