اردو خبر خاص

اردو زبان کا المیہ ۔۔۔۔۔۔۔! ان پر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ لیا جائے…امیر نہٹوری

Ameer Nehtauri
==============
·
اردو زبان کا المیہ ۔۔۔۔۔۔۔! احباب مشورہ دیں کہ
اردو زبان کی تباہی پر فاتحہ پڑھی جائے ؟ یا
ان بے ضمیر شعراء ادبا و نام نہاد اردو والوں پر جن کو اردو زبان کی بدولت بہت کچھ حاصل ہو رہا ہے مگر بے ضمیری لاشعوری مفاد پرستی و خود نمائی کے چلتے اردو رسم الخط سے دور ہیں اور اپنی زبان کو کمتر سمجھتے ہیں
۔ان پر
انا للہ وانا الیہ راجعون
پڑھ لیا جائے ۔


افسوس بے ضمیری کا یہ عالم ہے کہ اردو اکیدمیز ،اردو اداروں کے مشاعروں سے بھای زاد راہ لیکر بھی شعراء اپنا پیغام اردو رسم الخط سے محروم رکھنے لگےجب کہ ریاستی حکومتیں اردو زبان کی ترویج و ترقی کے لئے اردو اکاڈمیز و اردو اداروں کو کروڑوں روپے کا سالانہ بجٹ دے رہی ہیں ۔

May be an image of 8 people, dais and text that says "Inam Ramzi 4 May· Uttranchal urdu academy.2 25 aniversary ke moqe pr madhuban hotel me mushaira munaqid kiya gya คา"
جب شعراء اردو لکھنا پڑھنا اپنی توہیں سمجھنے لگے ہیں تو حکومت کو ان اکاڈمیز کے مشاعروں کو بالکل بند کر دینا چاہئے یا پھر اکاڈمیز کے ذمہ داران کو اتنا شعور ہو کہ ایسے نام نہاد پیشہ ور شعراء کو قطعئی مدعو نہ کیا جائے نیز کو نیز شعراء کو چاہئے کہ آپ کو اردو کے علاوہ جب دیگر زبان میں لکھنا پڑھنا پسند ہیں و ای اس زبان کے ادب سے

وابستہ ہوجائیں وہاں تعداد اردو والوں سے زیادہ ہے بھی ہے۔
اردو زبان کی تباہی کے حصے داران کی چند تصاویر دیکھئے۔

امیر نہٹوری

May be an image of ‎1 person and ‎text that says "‎Nadeem Farrukh 2d• आज जलेसर के चाहनेवालों से मुलाक़ात होगी, आइयेगा ज़रूर 769 219 उर्स दरगाह शरीफ जलेसर व अजीमुश्शान आल इंडिया س मुशायरा मडायंरा المي নે‎"‎‎