بواسیر ختم نسخہ ﭘﻮﺳﭧ ﺭﯾﭩﮭﮧ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ ۔۔ ﻣﺮﭺ ﺳﯿﺎﮦ ﺩﺱ ﮔﺮﺍﻡ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﮐﭙﮍ ﭼﮭﺎﻥ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ۔۔ ﺑﻘﺪﺭ ﺩﻭ ﺩﻭ ﭼﭩﮑﯽ ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﻟﯿﮟ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﻧﺎﺑﻮﺩ ﮬﻮ ﮔﯽ۔۔۔ ﺧﻮﻧﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺮﺑﺖ ﺍﻧﺠﺒﺎﺭ ﮐﮯ ﮬﻤﺮﺍﮦ ﻟﯿﮟ ﻧﺼﺎﺏ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺩﻥ حب بواسیرخونی و بادی (((مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی))) بواسیر […]
امریکہ میں ‘رو بنام ویڈ’ فیصلے کی منسوخی کے بعد مختلف ریاستوں میں عائد پابندی کے باوجود اسقاط حمل کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ معاملہ نومبرمیں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں بھی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ اسقاط حمل کے حق کی حمایت کرنے والی تنظیم سوسائٹی آف فیملی پلاننگ (ایس ایف پی) […]
حکومت کی جانب سے دی گئی مہلت کے مطابق ہزاروں افغان پاکستان سے جا چُکے۔ کہا جارہا ہے کہ پاکستان کی دم توڑتی معیشت تارکین وطن کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتی۔ کیا یہ حکام کی ملک کے سنگین مسائل سے عوامی توجہ ہٹانے کی کوشش نہیں؟ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ سیاسی، سماجی، […]