Sanaullah Khan Ahsan ============== سن 1948 جے پور انڈیا کے ساھوکار بازار میں۔ جس طرح آجکل منی چینجرز کرنسی نوٹوں کی گڈیاں لے کر بیٹھتے ہیں اسی طرح اس وقت یہ ساھوکار کرنسی سِکّوں کے ڈھیر لگا کر بیٹھا کرتے تھے ۔ یہ ضرورتمندوں اور دکانداروں کو سُود بیاج پر قرض بھی فراہم کرتے تھے۔ […]
Taasir Patna ============= روہتاس ضلع کچھوا کے ابراہیم پور میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد کی ہوئی موت سہسرام ( انجم ایڈوکیٹ ) روہتاس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر، سہسرام اور ڈیہری علاقے کے ایک گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ہی گھر میں آتشزدگی کے واقعے میں 6 […]
ضلع کرم میں حریف گروپوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں کم از کم 10 مزید افراد ہلاک ہوئے اس طرح پانچ روز سے جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 30 ہو گئی، جبکہ 75 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پاکستان اور افغان سرحد کے قریب واقع ضلع کرم میں حریف گروپوں […]