اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں شدت آنے کے بعد لبنان کے ہسپتالوں میں گنجائش نہ ہونے کے باعث جنوبی لبنان کی رہائشی لبنٰی اسماعیل کو اپنی بیٹی کی پیدائش کے لیے عراق کے شہر نجف جانا پڑا۔ جنوبی لبنان میں واقع ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی لبنٰی اسماعیل اپنے شوہر اور دو بچوں کے […]
کیلاش برادری کے لیے ایوان بالا اور ایوان زیریں میں مخصوص نشست کا خواب لے کر انتخابی میدان میں اترنے والے پہلے کیلاشی کی ڈی ڈبلیو کے ساتھ خصوصی بات چیت۔ خیبرپختونخوا کی صوبائی نشست چترال پی کے 2 جنرل نشست پرکیلاش قبیلے کی تاریخ میں پہلے کیلاشی لوُک رحمت آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے […]
صدیوں سے ماہی گیری سے وابستہ باجاؤ قبائل کے افراد ماحولیاتی تبدیلیوں اور ضرورت سے زیادہ ماہی گیری کے باعث خشکی پر منتقل ہورہے ہیں جہاں انہیں نئے اقتصادی اور شناخت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ ہے۔ انڈونیشیا، ملائیشیا اور فلپائن کے سمندروں میں رہنے والے باجاؤ قبائل کے افراد چھوٹی عمر سے غوطہ […]