اردو خبر خاص

معجون لطف اندوز : جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی

معجون لطف اندوز جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. اس کے استعمال سے بہترین عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس راڈ […]

اردو خبر دنیا

”یہ حوثی ایک حملے کی ہدایات کے لیے جمع ہوئے تھے۔‘‘ ویڈیو میں دکھایا کیا گیا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں درجنوں حوثی جنگجوؤں کو امریکی حملے میں مرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی جانے والی اس ویڈیو کے ساتھ ٹرمپ نے لکھا ’اوپس‘۔ امریکی فورسز نے حالیہ ہفتوں کے دوران یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑے […]

اردو خبر قومی

ایک امریکی سیاح کو شمالی سینٹینیل جزیرے میں داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا

  امریکی سیاح کو شمالی سینٹینیل جزیرے میں داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا، جہاں کے باشندے بیرونی دنیا سے ہر طرح کا رابطہ ختم کر چکے ہیں۔ یہ سیاح سینٹینی باشندوں کے لیے “تحفے” کے طور پر ایک ناریل اور ڈائٹ کوک ساتھ لے گیا تھا۔ ایک امریکی سیاح کو شمالی سینٹینیل جزیرے میں […]

اردو خبر دنیا

وہ اپنے بچوں کے لیے روٹی تلاش میں در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں

    ڈبلیو ایف پی کے مطابق غزہ پٹی میں اس کے زیر انتظام چلنے والی تمام پچیس بیکریاں سامان کی قلت کی وجہ سے بندی ہو گئی ہیں۔ مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کے لیے روٹی تلاش میں در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ […]

اردو خبر دنیا

اسرائیل غزہ پٹی کے کتنے حصے پر قبضہ کرنے جا رہا ہے?

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے بدھ کے روز غزہ پٹی میں فوجی کارروائی میں بڑی توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج اس فلسطینی علاقے کے ایک ‘بڑے حصے‘ پر قبضہ کر لے گی۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ”دہشت گردوں اور دہشت گردوں کے […]

اردو خبر دنیا

اگر مجھے ایسا لگتا ہے کہ روس ہی اس کا ذمہ دار ہے، تو میں روس سے آنے والے سارے تیل پر ثانوی محصولات عائد کر دوں گا

صدر ٹرمپ نے روس کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرینی جنگ روکنے پر اتفاق نہیں ہوتا، تو وہ روسی تیل پر ثانوی محصولات عائد کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو بھی تنبیہ کی کہ وہ امریکہ کے ساتھ معدنیات کے معاہدے سے پیچھے نہ ہٹیں۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کی […]

اردو خبر دنیا

امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی، عبدالعزیز حقانی اور یحییٰ حقانی کے سروں کے لیے مقرر کردہ انعامی رقم کو ختم کردیا

  امریکی محکمہ خارجہ اور طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ امریکہ نے عسکریت پسند حقانی نیٹ ورک کے کئی اہم رہنماؤں کے سروں کی مقرر کردہ لاکھوں ڈالر قیمت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں موجودہ وزیر داخلہ بھی شامل ہیں۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین کنی نے کہا، “امریکہ […]

اردو خبر دنیا

لاکھوں پاکستانی مرنے کے بعد بھی زندہ ہیں

  ہو سکتا ہے کہ آپ کو اس بات پر یقین نہ آئے لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان میں وفات پا جانے والے 70 لاکھ سے زائد شہری ایسے بھی ہیں، جو پاکستان کی قومی ڈیٹا بیس و رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی ریکارڈ میں زندہ ہیں۔ پاکستان کی حکومت نے اب ماضی میں […]

اردو خبر دنیا

ایران جوہری مذاکرات شروع کرے یا سخت پابندیوں کے لیے تیار ہو جائے….

  امریکہ نے اس ماہ کے اوائل میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ارسال کردہ ایک خط میں کہا تھا کہ ایران جوہری مذاکرات شروع کرے یا سخت پابندیوں کے لیے تیار ہو جائے۔ ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بات چیت کے لیے ضروری ہے کہ امریکہ […]

اردو خبر دنیا

غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی

حماس کے طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ادھر مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کے ذمہ دار حماس کے جنگجو ہیں۔ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے طبی […]