اردو خبر خاص

اردو کے اس سچے عاشق اور سپاہی کو سلام

Ameer Nehtauri
========
اردو کے اس سچے عاشق اور سپاہی کو سلام
جن کی مادری زبان بھلےہی اردو نہ ہو مگر وہ ہمیشہ اپنا کلام اردو میں بھی لکھ کر اس زبان کا حق ادا کر رہے ہیں ۔جب کہ کچھ ایسے بے ضمیرشعراء ادبا اور نام نہاد محباد اردو جنکی مادری زبان اردو ہے اوران کے نام بھی اردو والے ہیں مگر اپنے پیغامات اردو میں لکھتے ہوئے اپنی توہین سمجھتے ہیں یا پھر بہت سے گوئے اور متشاعر تو اردو لکھنا پڑھنا ہی نہیں جانتے اور نہ ہی سیکھنے کی چاہ ہے ویسے خود کو شاعر اعظم کہلانا چاہتے ہیں اور اس زبان کی بدولت روزی روٹی حاصل کر کے بھی اس کی شناخت مٹا رہے ہیں ۔
ایسے بدبختوں کے لئے راجیش ریڈی صاحب اردو میں لکھ کر ان کے منہ پر طمانچہ مارتے ہیں بھلے ہی ان ذلت خوروں کو اس کا احساس نہ ہو۔